Recent

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

March 9, 2024 at 7:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| اسلامیہ یونیورسٹی میں سپرنگ کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے مگر اس میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے کوٹہ کی بنیاد پر کیے جانے والے داخلوں کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ پنجاب کی ہر گورنمنٹ یونیورسٹی کے ہر سمسٹر میں فاٹاRead More

سماج آزاد، عورت آزاد! عورت آزاد، تو سماج آزاد!

سماج آزاد، عورت آزاد! عورت آزاد، تو سماج آزاد!

March 8, 2024 at 11:40 PM

|تحریر: ثاقب اسماعیل| پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین دوہرے جبر کا شکار ہیں۔ خواتین پر ثقافتی جبر نہ صرف تیسری دنیا میں بلکہ ترقی یافتہ سماج میں بھی بظاہر کم دکھنے کے باوجود بہت زیادہ حد تک بڑھ چکا ہے۔ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران فرانس میں خواتین پرRead More

الزام: ”سوشلزم غیر جمہوری ہے“ کا جواب

الزام: ”سوشلزم غیر جمہوری ہے“ کا جواب

February 24, 2024 at 4:19 PM

|تحریر: پارس جان| ]یہ اقتباس سہ ماہی میگزین لال سلام کے شمارے گرما 2023ء میں شائع ہونے والے کامریڈ پارس جان کے ایک آرٹیکل بعنوان ”سوشلزم پر لگائے جانے والے 10 الزام اور ان کے جواب“ سے لیا گیا ہے۔ مکمل آرٹیکل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔[ یہ اعتراضRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ یونیورسٹی انتظامیہ کا طلبہ کی اسکالرشپ پر ڈاکا، طلبہ سراپا احتجاج

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ یونیورسٹی انتظامیہ کا طلبہ کی اسکالرشپ پر ڈاکا، طلبہ سراپا احتجاج

February 22, 2024 at 12:08 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور|اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ اس وقت جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ان میں سر فہرست فیسوں میں اضافہ، جنسی ہراسگی، ٹرانسپورٹ کا مسئلہ اور اسکالر شپ کی عدم فراہمی ہے۔ احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کے جس منصوبے کو وفاقی حکومت 2019ء میںRead More

الیکشن2024ء: حکمران بمقابلہ عوام

الیکشن2024ء: حکمران بمقابلہ عوام

February 6, 2024 at 7:41 PM

|تحریر: عثمان سیال| انتخابات نے اس ملک کی نام نہاد جمہوری قوتوں کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی عوامی مسائل کو حل کرنے کا پروگرام نہیں رکھتی۔ تمام پارٹیاں اقتدار کی جنگ لڑ رہی ہیں اور پارلیمنٹ میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔Read More

انقلاب روس کے قائد لینن کے 100سال: لاہور میں ”لینن فیسٹیول“ کا انعقاد!

انقلاب روس کے قائد لینن کے 100سال: لاہور میں ”لینن فیسٹیول“ کا انعقاد!

February 4, 2024 at 11:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 3 فروری 2024ء کوبختیار لیبر ہال، لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے انقلاب ِروس کی قیادت کرنے والی پارٹی جس کا نام بالشویک پارٹی (Bolshevik Party) تھا، کے قائدولادیمیر لینن کی انقلابی جدوجہد اور نظریات کو زیرِبحث لانے کے لئے ”لینن فیسٹیول“ کاRead More