News

خیبر پختونخواہ: تیمر گرہ کالج جیل بن گیا، کرپٹ انتظامیہ طلبہ سے خوفزدہ!

خیبر پختونخواہ: تیمر گرہ کالج جیل بن گیا، کرپٹ انتظامیہ طلبہ سے خوفزدہ!

May 8, 2024 at 2:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، خیبر پختونخواہ| ڈگری کالج تیمرگرہ کے چیف پراکٹر اور انتظامیہ نے حال ہی میں ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کالج کے طلبہ کالج کے اندر اور باہر کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں، برتھ ڈے پارٹیز اور دوسرے تفریحی پروگراموںRead More

بلوچستان یونیورسٹی: ہاسٹل فیس میں اضافہ، طلبہ کو منظم کو ہو کر لڑنا ہو گا!

بلوچستان یونیورسٹی: ہاسٹل فیس میں اضافہ، طلبہ کو منظم کو ہو کر لڑنا ہو گا!

May 3, 2024 at 3:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| نئے تعلیمی سال کے آغاز میں بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہاسٹل کی فیس میں سو فیصد اضافہ کیا ہے۔ اضافے سے پہلے ہاسٹل کی سالانہ فیس چار ہزار روپے تھی اور اب فی سمسٹر چار ہزار روپے ہاسٹل کی فیس کی مد میں لیےRead More

لاہور: ابنِ سینا میڈیکل کالج میں طلبہ دشمن پالیسیوں کی وجہ سے طالبہ جاں بحق، طلبہ سراپا احتجاج!

لاہور: ابنِ سینا میڈیکل کالج میں طلبہ دشمن پالیسیوں کی وجہ سے طالبہ جاں بحق، طلبہ سراپا احتجاج!

May 2, 2024 at 9:23 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| ابن سینا میڈیکل کالج، لاہور کے طلبہ نے 29 فروری بروز سوموار، کالج انتظامیہ کی طلبہ دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ۔ طلبہ کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ یادRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے بڑھتے واقعات۔۔۔ ذمہ دار کون ہے؟

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے بڑھتے واقعات۔۔۔ ذمہ دار کون ہے؟

April 4, 2024 at 9:54 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پنجاب یونیورسٹی، لاہور| گزشتہ دنوں پنجاب یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں چند لڑکوں کا ایک گروہ طالبہ کے تعاقب میں ڈیپارٹمنٹ کے اندر گھس آیا اور مبینہ طور پرطالبہ کو ہراساں کرنا شروع کیا۔ اسی دوران جب انس نامی کلرک نے مداخلت کی اور انہیں روکنےRead More

گلگت بلتستان: اغوا کاری اور قتل کے بڑھتے واقعات، ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی برقرار

گلگت بلتستان: اغوا کاری اور قتل کے بڑھتے واقعات، ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی برقرار

April 2, 2024 at 3:24 PM

|رپورٹ: اصغر شاہ، گلگت بلتستان| گلگت بلتستان کے عوام اس وقت ایک طرف اپنی ایک الگ شناخت اور اپنی بنیادی سہولیات کے لیے عرصہ دراز سے جدوجہد کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف تقریباً دو ہفتے پہلے گلگت سٹی سے بیس منٹ کے فاصلے پر واقع سلطان آباد دنیور کیRead More

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالہ کیمپس کی طالبہ کی ہلاکت اور بے حس حکمران

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالہ کیمپس کی طالبہ کی ہلاکت اور بے حس حکمران

March 30, 2024 at 8:29 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ | آج پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس شعبہ قانون فائنل ایئر کی طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ پروفیسرز کالونی سے پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالہ کیمپس میں جانے کے لیے موٹر سائیکل پر نکلی تھی۔ جس کو کسی گاڑی نے معافی والا چوک کے قریب ٹکر ماریRead More