Post Tagged with: "Students Union"

جمعیت گردی

جمعیت گردی

April 14, 2017 at 7:24 PM

آج اگر طلبہ کے اصل مسائل پر نظر ڈالی جائے تو وہ فیسوں میں مسلسل اضافہ، تعلیمی اداروں کی شدید کمی، ہاسٹلوں اور ٹرانسپورٹ کی شدید قلت اور تعلیم کا گرتا ہوا معیار ہے لیکن جمعیت ان مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سرگرم ہے

طلبہ تحریک میں مارکسزم اور فیمینزم کے رجحان

طلبہ تحریک میں مارکسزم اور فیمینزم کے رجحان

January 24, 2017 at 12:13 PM

سرمایہ داری کے تحت یہ صنفی برابری نہ صرف ناممکن ہے بلکہ ایک یوٹپیائی نظریے کے طور پر بھی متاثر کن نہیں ہے۔ آزاد خیال فیمینسٹ کمپنیوں کے بورڈ رومز میں زیادہ خواتین کی نمائندگی چاہتے ہیں جبکہ مارکسسٹ خود بورڈ رومز کا خاتمہ چاہتے ہیں

جنوبی افریقہ: مفت تعلیم کے لیے جدوجہد اور طلبہ تحریک کے اسباق

جنوبی افریقہ: مفت تعلیم کے لیے جدوجہد اور طلبہ تحریک کے اسباق

December 23, 2016 at 12:12 PM

نوجوانوں کی یہ جدوجہد سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کی عکاسی کرتی ہے جو عوام کو کوئی مستقبل نہیں دے سکتا۔ یہ تلخ جدوجہد جنوبی افریقہ کے سماج کے لیے ایک اہم موڑ ہے جس نے پچھلی ایک دہائی میں طبقاتی تضادات کو شدت سے ابھرتے دیکھا ہے۔ طلبہ اور دانشور سماجی کیفیت کا انتہائی حساس بیرومیٹر ہوتے ہیں اور انکی موجودہ جدوجہد آنے والے کل کی ایک پیش بندی ہے۔ وہ ظاہر کرتے ہیں کہ موجودہ حالات کی وجہ سے سماج میں شدید غصہ اور مایوسی پائی جاتی ہے

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات؛ مقابلہ کیسے کیا جائے؟

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات؛ مقابلہ کیسے کیا جائے؟

November 21, 2016 at 7:41 PM

|تحریر: صدام لونی| پنجاب یونیورسٹی شعبۂ ابلاغیات کا ایک طالبِ علم، جس کا تعلق بلوچستان کے علاقے خانوزئی سے ہے، 15نومبر کو ہاسٹل ایریا میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ اسی دوران وہاں پر طلبہ حقوق کی علمبردار نام نہاد اسلامی جمعیت طلبہ کے کچھ سرگرم غنڈےRead More

انٹرمیڈیٹ کا ناقص رزلٹ: حق کے لئے کیسے لڑا جائے؟

انٹرمیڈیٹ کا ناقص رزلٹ: حق کے لئے کیسے لڑا جائے؟

October 24, 2016 at 5:46 PM

|تحریر: زین العابدین| 10اکتوبر کو پنجاب کے تمام امتحانی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کیا۔ نتائج کا اعلان کیا ہوا جیسے زلزلہ آگیا ہو۔ پورے پنجاب میں تمام امتحانی بورڈز کے خلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے اور اعلان کئے گئے نتائج کو ماننے سے نہ صرفRead More

تعلیم کی تباہی

تعلیم کی تباہی

October 18, 2016 at 10:34 AM

تعلیمی اداروں میں قیام کے دوران ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ ان زندہ نوجوانوں میں زندگی کی ہر رمق ختم کر دی جائے اور ان کو ایک پرزے میں تبدیل کر دیا جائے جو نہ اپنی مرضی سے سوچ سکے نہ کوئی کام کرسکے