Post Tagged with: "Students and Workers Unity"

پی وائی اے کا اعلامیہ: یونیورسٹی ملازمین کے احتجاجوں سے اظہار یکجہتی، بڑھو طلبہ مزدور اتحاد کی جانب!

پی وائی اے کا اعلامیہ: یونیورسٹی ملازمین کے احتجاجوں سے اظہار یکجہتی، بڑھو طلبہ مزدور اتحاد کی جانب!

May 7, 2023 at 5:59 PM

|مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، پی وائی اے| جوں جوں پاکستان کا سیاسی و معاشی نظام تباہ ہو رہا ہے ویسے ویسے تعلیمی شعبہ کی بدحالی اور مسائل بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ اب تو صورت حال یہاں تک آ پہنچی ہے کہ یونیورسٹیوں کے ملازمین کو تنخواہیں تک نہیں دی جاRead More

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کے ملازمین کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج۔۔۔ بڑھو طلبہ مزدور اتحاد کی جانب!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کے ملازمین کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج۔۔۔ بڑھو طلبہ مزدور اتحاد کی جانب!

May 6, 2023 at 9:39 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو| سندھ یونیورسٹی کے ملازمین، سندھ یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے پچھلے ایک ماہ سے اپنے بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے سراپا احتجاج ہیں۔ یہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ 27 مارچ کو سیوا (سندھ یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن) کی جانب سے چار بنیادیRead More

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج!

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج!

April 15, 2023 at 10:58 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان| مورخہ 10 اپریل 2023ء کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی طرف سے مسلط کردہ یہ آمرانہ فیصلہ نہ صرفRead More

پنجاب یونیورسٹی لاہور: ہاسٹلوں کی قلت اور کرپٹ انتظامیہ۔۔۔حل کیا ہے؟

پنجاب یونیورسٹی لاہور: ہاسٹلوں کی قلت اور کرپٹ انتظامیہ۔۔۔حل کیا ہے؟

April 11, 2023 at 5:37 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پنجاب یونیورسٹی لاہور| پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بڑی سرکاری یونیورسٹی ہے۔ یہاں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں دور دراز علاقوں سے طلبہ داخلہ لیتے ہیں۔ دیگر یونیورسٹیوں میں مہنگی فیسوں کے سبب پنجاب یونیورسٹی میں محنت کش اور مڈل کلاس گھرانوں سے وابستہRead More

بلوچستان یونیورسٹی کو بچانے کیلئے ملازمین اور طلبہ کو متحدہ جدوجہد کرنا ہوگی

بلوچستان یونیورسٹی کو بچانے کیلئے ملازمین اور طلبہ کو متحدہ جدوجہد کرنا ہوگی

April 10, 2023 at 4:19 PM

|تحریر: پروانہ خان| پاکستان میں سرمایہ داری نظام کا بحران سماج کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کرتا جارہا ہے۔ ایسا کوئی شعبہ نہیں جو اس بحران کے اثر سے بچا ہوا ہو۔ تعلیم، علاج، روزگار عام لوگوں کیلئے خواب بن چکے ہیں۔ ایسے میں اگر خصوصی طور پرRead More

ایران: نوجوانوں کی جاری بغاوت اور ہڑتالی لہر کی شروعات

ایران: نوجوانوں کی جاری بغاوت اور ہڑتالی لہر کی شروعات

December 17, 2022 at 5:20 PM

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایران کے اندر 5 دسمبر کو نوجوانوں کے احتجاجوں کی ایک نئی لہر شروع ہوئی جس میں تعلیمی اداروں سمیت بازاروں میں بھی ہڑتالیں کی گئیں، جو 7 دسمبر تک جاری رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ اب تک 83 قصبوں اور شہروں تکRead More