Post Tagged with: "Restore Student Unions"

پشاور: بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف جامعہ پشاور میں ہاسٹل طلباء کا سخت سردی میں احتجاج!

پشاور: بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف جامعہ پشاور میں ہاسٹل طلباء کا سخت سردی میں احتجاج!

January 18, 2022 at 5:45 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| گزشتہ شب پشاور یونیورسٹی میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہاسٹل کے رہائشی طلباء نے احتجاج کیا۔ طلباء نے رات 12 بجے ہاسٹلز سے احتجاجی ریلی نکالی اور وائس چانسلر کے بنگلے کے سامنے رات کو ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں دھرنہ دینے پر مجبور ہوئے۔Read More

تعلیمی اداروں میں غنڈہ گردی: جمعیت بمقابلہ کونسلیں یا گُڈ کاپ، بیڈ کاپ

تعلیمی اداروں میں غنڈہ گردی: جمعیت بمقابلہ کونسلیں یا گُڈ کاپ، بیڈ کاپ

January 8, 2022 at 4:48 PM

|تحریر: فضیل اصغر| حالیہ عرصے میں مختلف یونیورسٹیوں میں جمعیت اور کونسلز کے مابین جھڑپیں دیکھنے کو ملی ہیں، جن میں پنجاب یونیورسٹی لاہور، قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد شامل ہیں۔ ان جھڑپوں کے متعلق سوشل میڈیا پر خوب بحث مباحثہ ہوا جس میںRead More

گوادر:  طلبہ اتحاد کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے قیام کے لیے احتجاجی مظاہرہ!

گوادر: طلبہ اتحاد کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے قیام کے لیے احتجاجی مظاہرہ!

June 13, 2021 at 5:58 PM

|رپورٹ: پروگریسو یو تھ الائنس، بلوچستان| 12 جون کو گوادر طلباء اتحاد کے زیرِ اہتمام گوادر شہر میں یونیورسٹی کی غیر موجودگی کے خلاف اور گوادر میں یونیورسٹی کے قیام کیلیے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز سید ہاشمی چوک سے ہوا جو جی ڈی پارک پدیRead More

پشاور: پشاور یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کی عبوری کمیٹی کی تشکیل

پشاور: پشاور یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کی عبوری کمیٹی کی تشکیل

January 31, 2021 at 4:18 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| مورخہ 30 جنوری، بروز ہفتہ پشاور یونیورسٹی میں آن لائن امتحانات کے مطالبے کے لیے جاری تحریک کے سرگرم طلبہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے طلبہ نے شرکت کی اور حالیہ کامیاب احتجاجی تحریک کے نتیجے میں باقاعدہ اعلان نامہRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز نامنظور!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز نامنظور!

January 30, 2021 at 9:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ جہاں ملک کے پسماندہ ترین خطوں کے طلبہ کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرتی ہے۔ پہلے بھی کرونا وبا کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ نے آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رکھا مگر طلبہ کوRead More

آن کیمپس امتحانات کے خلاف اُبھرتی طلبہ تحریک، آگے کیا کِیا جائے؟

آن کیمپس امتحانات کے خلاف اُبھرتی طلبہ تحریک، آگے کیا کِیا جائے؟

January 30, 2021 at 1:12 AM

|تحریر: خالد قیام| ایجوکیشن منسٹری نے حسبِ معمول طلبہ اور تعلیمی نظام کے ساتھ کھلواڑ کو جاری رکھتے ہوئے 26 نومبر 2020 کو تمام ملک کے تعلیمی اداروں کو بند کر کے آن لائن کلاسوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کروایا تھا۔ اس سے پہلے مختصر عرصے کے لیے فقط فیسیںRead More