August 11, 2017 at 1:28 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| گذشتہ روز پوسٹ گریجوایٹ کالج پلندری کے مرکزی دروازے کے سامنے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک شاندار کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈگری کالج اور پرائیویٹ کالجز و سکولز کے طلبہ نے شرکت کی۔ ڈگری کالج کے طلبہ سے بات کرتےRead More
August 10, 2017 at 1:13 PM
8 اور 9 اگست کو یونیورسٹی آف پونچھ کے سٹی کیمپس اور مین کیمپس میں پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
August 9, 2017 at 10:42 PM
گذشتہ روز کوٹلی یونیورسٹی میں پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام طلبہ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں میں طلبہ کے مسائل اور کشمیر میں جاری قومی آزادی کی تحریک کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
August 3, 2017 at 1:01 PM
گزشتہ دنوں جامعہ گجرات مین کیمپس میں ایک طالبعلم کی بس سے گر کر موت ہو گئی جس کے بعد جامعہ انتظامیہ نے بس ڈرائیور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا۔ اس سانحے کے اصل ذمہ داران اپنا دامن بچانے کے لئے ایک غریب ڈرائیور کے خلاف مدعی بن بیٹھے
August 2, 2017 at 4:56 PM
پروگریسو یوتھ الائنس پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کی مکمل حمایت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے بلکہ ہر سطح پر مفت اور معیاری تعلیم مہیا کی جائے اور طلبہ یونینز کو فوری بحال کیا جائے
August 2, 2017 at 4:01 PM
گوجرانوالہ میں28جولائی2017ء کو پی وائے اے کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں مجموعی طور پر دو سیشنز تھے؛ ’’داس کیپیٹل کے 150سال‘‘ اور ’’انقلابِ روس‘‘