News

کشمیر: قلعاں میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘ کا انعقاد

کشمیر: قلعاں میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘ کا انعقاد

July 24, 2017 at 5:32 PM

مشاعرے کو وادئ کشمیر میں گذشتہ ایک سال سے جاری قومی آزادی کی تحریک اور سامراجی بھارتی ریاست کے فوجی جبر کا مقابلہ کرنے والے نوجوانوں کے نام کیا گیا تھا

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

July 24, 2017 at 2:37 PM

پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ فیسوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ آج صبح یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے کچہری چوک میں فیسوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی میں پی وائے اے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی میں پی وائے اے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

July 24, 2017 at 2:02 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 20 جولائی کو پونچھ یونیورسٹی، سٹی کیمپس کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ: ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی اور ہزارہ برادری کے فرقہ وارانہ قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی اور ہزارہ برادری کے فرقہ وارانہ قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

July 22, 2017 at 3:05 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بلوچستان| گذشتہ روز پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی، مذہبی بنیاد پرست اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر ہزارہ برادری کے قتل عام کیخلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے نوجوان،Read More

کوئٹہ: ’’سماجی ومعاشی بحران اور حل‘‘ بلوچستان یونیورسٹی میں لیکچر پروگرام کا انعقاد

کوئٹہ: ’’سماجی ومعاشی بحران اور حل‘‘ بلوچستان یونیورسٹی میں لیکچر پروگرام کا انعقاد

July 11, 2017 at 8:10 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے آج بلوچستان یونیورسٹی میں’’سماجی ومعاشی بحران اور حل‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ لیکچرپروگرام میں 30 کے قریب طلبہ نے شرکت کی

ژوب: پارہ چنار اور کوئٹہ دھماکوں کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج

ژوب: پارہ چنار اور کوئٹہ دھماکوں کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج

June 28, 2017 at 2:25 PM

ایک طرف دہشت گردی کیخلاف یہی نام نہاد آپریشنز چل رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی حمایت کے لیے چندے اکھٹے کیے جا رہے ہیں جس سے ریاستی پالیسی کا دوغلا پن عیاں ہو رہا ہے