News

اس سے قبل پیش آنے والے بس حادثات کے چند مناظر

یونیورسٹی آف گجرات کے طالبعلم کی بس سے گر کر ہلاکت، ملبہ محنت کش ڈرائیور پر

August 3, 2017 at 1:01 PM

گزشتہ دنوں جامعہ گجرات مین کیمپس میں ایک طالبعلم کی بس سے گر کر موت ہو گئی جس کے بعد جامعہ انتظامیہ نے بس ڈرائیور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا۔ اس سانحے کے اصل ذمہ داران اپنا دامن بچانے کے لئے ایک غریب ڈرائیور کے خلاف مدعی بن بیٹھے

کشمیر: فیسوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ پھر سراپا احتجاج

کشمیر: فیسوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ پھر سراپا احتجاج

August 2, 2017 at 4:56 PM

پروگریسو یوتھ الائنس پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کی مکمل حمایت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے بلکہ ہر سطح پر مفت اور معیاری تعلیم مہیا کی جائے اور طلبہ یونینز کو فوری بحال کیا جائے

گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

August 2, 2017 at 4:01 PM

گوجرانوالہ میں28جولائی2017ء کو پی وائے اے کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں مجموعی طور پر دو سیشنز تھے؛ ’’داس کیپیٹل کے 150سال‘‘ اور ’’انقلابِ روس‘‘

کوئٹہ: دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کوئٹہ: دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 31, 2017 at 8:14 PM

کوئٹہ میں 29 اور 30 جولائی کو پی وائی اے اور ریڈورکرزفرنٹ کے زیراہتمام لال سلام آفس میں دو روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد ہوا۔ سکول مجموعی طور پر 4 سیشنز پر مشتمل تھا، عالمی اور پاکستان تناظر، داس کیپیٹل کے 150 سال، مارکسزم اور خواتین اور روس؛ انقلاب سے ردانقلاب تک

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 31, 2017 at 7:45 PM

پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیراہتمام 23جولائی کو فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا؛ عالمی و پاکستان تناظر اور ’’مارکسزم اور عورت کی نجات‘‘

کشمیر: پونچھ یونیورسٹی راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس کا رجسٹریشن کیمپ

کشمیر: پونچھ یونیورسٹی راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس کا رجسٹریشن کیمپ

July 27, 2017 at 5:05 PM

80سے زائد طلبہ نے طلبہ مسائل کے حوالے سے جاری اس کمپین کی حمایت کرتے ہوئے پی وائے اے کا حصہ بننے کے عزم کا اظہار کیا جس میں ایک بڑی تعداد طالبات کی بھی تھی