Post Tagged with: "Youth"

گوجرانوالہ: ’’نوجوان اور ہمارا مستقبل‘‘ سیمینار کا انعقاد

گوجرانوالہ: ’’نوجوان اور ہمارا مستقبل‘‘ سیمینار کا انعقاد

September 20, 2017 at 4:22 PM

|رپورٹ: محمد ابنِ ثناء| ’’یورپ کے اوپر ایک بھوت منڈلا رہا ہے۔ کمیونزم کا بھوت۔ اس بھوت کو اتارنے کیلئے پرانے یورپ کی تمام طاقتوں نے اتحاد کرلیا ہے‘‘۔ کمیونسٹ مینی فیسٹوکے یہ جملے آج بھی اسی طر ح سماج پر صادق آتے ہیں جیسے آج سے 170 سال پہلے۔Read More

بلوچستان: نوجوان نئے سیاسی متبادل کے متلاشی

بلوچستان: نوجوان نئے سیاسی متبادل کے متلاشی

August 10, 2017 at 3:26 PM

آج بلوچستان میں طلبہ سیاست کی بات چلے تو کوئی بھی باشعور نوجوان اس روایتی سیاست کا نہ تو حصہ ہے اور نہ حصہ بننا چاہتا ہے جو کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے بلند سیاسی شعور کی غمازی کرتا ہے

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

July 25, 2017 at 4:09 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 21 جولائی کی شام غازی ملت ہاسٹل، راولاکوٹ میں عالمی سیاسی و معاشی بحران پر ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں 40 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ بحث کے معیار اور طلبہ کی بحث میں شرکت کے حوالے سے یہ انتہائی شاندار نشست تھی

ژوب: پارہ چنار اور کوئٹہ دھماکوں کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج

ژوب: پارہ چنار اور کوئٹہ دھماکوں کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج

June 28, 2017 at 2:25 PM

ایک طرف دہشت گردی کیخلاف یہی نام نہاد آپریشنز چل رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی حمایت کے لیے چندے اکھٹے کیے جا رہے ہیں جس سے ریاستی پالیسی کا دوغلا پن عیاں ہو رہا ہے

برطانیہ: کوربن کی کامیابی، سہرا نوجوانوں کے سر!

برطانیہ: کوربن کی کامیابی، سہرا نوجوانوں کے سر!

June 13, 2017 at 6:12 PM

انتخابی نتیجے نے اس طنزیہ سوچ کو غلط ثابت کیا ہے کہ نوجوانوں کی ووٹنگ کے دن ووٹ ڈالنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ہمیں اگر کچھ ایسا ملے جس پر ہمارا اعتماد اور یقین ہو تو ہم بڑی تعداد میں اس کیلئے باہر نکلیں گے

مشعل خان کا بہیمانہ قتل: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

مشعل خان کا بہیمانہ قتل: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

May 20, 2017 at 11:16 AM

کہنے کو تو یہ سیکیورٹی گارڈز، پولیس، فوج اور رینجرز کو تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے موجود ہیں مگر مشعل کے قتل نے ان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور ان اداروں کا حقیقی کردار سامنے لے آیا ہے۔ ان قانونی غنڈوں کامقصد ہی طلبہ پر جبر کرنا، فیسوں میں اضافے یادیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھانے والے کو خاموش کروا دینا ہے۔