Post Tagged with: "World Perspectives"

دادو: موجودہ ملکی و عالمی صورتحال پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: موجودہ ملکی و عالمی صورتحال پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

October 23, 2019 at 3:59 PM

|رپورٹ: ریاض جمالی | 20 اگست 2019 بروز اتوار، دادو میں موجودہ عالمی و ملکی صورتحال پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موضوع پہ لیکچر کے لئے کراچی سے کامریڈ پارس جان نے شرکت کی۔ پروگرام کو چیئر ریاض جمالی نے کیا۔Read More

فیصل آباد: پہلے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد: پہلے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 3, 2019 at 4:47 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، فیصل آباد| اتوار، 30 جون 2019ء کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد رحیم گارڈن میں ہوا۔ سکول دوسیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی و پاکستان تناظر پر تھا جسے کامریڈ عثمان ضیاء نے چیئر کیا اور تفصیلی بات کامریڈ تصور نے کی۔ دوسرا سیشنRead More

کراچی: پی وائی اے کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: پی وائی اے کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

September 3, 2018 at 5:47 PM

|رپورٹ: پروگیسو یوتھ الائنس کراچی| مورخہ دو ستمبر بروز اتوار ماسٹر امام بخش میموریل لائبریری صدیق گوٹھ ملیر کے ہال میں پی وائی اے کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول حسب روایت دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن بین الاقوامی معاشی و سیاسیRead More

دوسرے سیشن میں عرفان لیڈ آف دیتے ہوئے۔

بہاولپور: پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

August 4, 2018 at 12:21 AM

نیشنل سکول (کشمیر) کی تیاری کے سلسلے میں بہاولپور میں 3 اگست بروز جمعہ ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو کہ دو سیشنوں پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی اور پاکستان تناظر پر اور دوسرا سیشن ما بعد جدیدیت کی مارکسی تنقید کے بارے میں تھا۔ پہلےRead More

ملتان: تین روزہ مارکسی سکول بہار 2018ء کا انعقاد

ملتان: تین روزہ مارکسی سکول بہار 2018ء کا انعقاد

March 23, 2018 at 3:25 PM

یہ سال محنت کشوں کے عظیم راہنما اور فلسفی کارل مارکس کی 200ویں سالگرہ کا سال ہے۔ اسی سال عالمی سرمایہ داری کی تاریخ کے سب سے گہرے بحران کو بھی دس سال بیت چکے ہیں۔ اور ایک ایسے وقت میں کارل مارکس کا 200واں جنم دن منایا جارہا ہے جب عالمی حکمران طبقہ سخت مایوسی اور قنوطیت کا شکار ہے

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

August 26, 2017 at 1:30 AM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا