Post Tagged with: "Socialist Revolution"

ملتان: خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

ملتان: خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

March 13, 2018 at 1:33 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان|   پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ملتان میں عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں 25سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی اور ایمرسن کالج کے طلبہ کےRead More

لاہور: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لاہور: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

March 13, 2018 at 11:34 AM

جب تک یہ نظام اور طبقاتی تقسیم برقرار ہے،تب تک عورتوں کی آزادی ناممکن ہے۔ اس کا نظام کا کاتمہ کرتے ہوئے ایک سوشلسٹ سماج کی تعمیر سے ہی خواتین کی نجات ممکن ہے

بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت

بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت

August 17, 2017 at 1:55 PM

معاشی ترقی اور کشکول توڑ دینے کی روایتی نعرے بازی حقیقی سماجی حالات سے کسی طور میل نہیں کھاتی۔ بڑھتی ہوئی بیروزگاری پاکستانی سماج کے لئے ایک شدید خطرہ ہے جس کی نشاندہی بہت سے سنجیدہ بورژوا تجزیہ نگار کررہے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں اسٹیک ہولڈرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو یہ ایک بڑے سماجی دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے

مشعل خان

مشعل خان کے بہیمانہ قتل پر عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا اعلامیہ

April 20, 2017 at 1:15 PM

عبدالولی خان یونیورسٹی کے 23سالہ جرنلزم کے نوجوان طالب علم مشعل خان کا رجعتی بنیاد پرست ہجوم کے ہاتھوں پر تشدد قتل اس بات کی ایک نئی اور اعصاب شکن مثال ہے کہ کس طرح پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے

طلبہ تحریک میں مارکسزم اور فیمینزم کے رجحان

طلبہ تحریک میں مارکسزم اور فیمینزم کے رجحان

January 24, 2017 at 12:13 PM

سرمایہ داری کے تحت یہ صنفی برابری نہ صرف ناممکن ہے بلکہ ایک یوٹپیائی نظریے کے طور پر بھی متاثر کن نہیں ہے۔ آزاد خیال فیمینسٹ کمپنیوں کے بورڈ رومز میں زیادہ خواتین کی نمائندگی چاہتے ہیں جبکہ مارکسسٹ خود بورڈ رومز کا خاتمہ چاہتے ہیں