Post Tagged with: "Kashmir"

کشمیر: پروگریسو یوتھ الائنس کا تاریخ ساز ’’آزادی کنونشن‘‘۔۔۔خطے کے سوشلسٹ انقلاب میں اہم سنگ میل 

کشمیر: پروگریسو یوتھ الائنس کا تاریخ ساز ’’آزادی کنونشن‘‘۔۔۔خطے کے سوشلسٹ انقلاب میں اہم سنگ میل 

August 22, 2017 at 6:16 PM

ایک ایسے وقت میں جب کشمیر کی روایتی طلبہ سیاست نظریات سے عاری ہو کر زوال پذیرہو رہی ہے اور طلبہ تنظیمیں شخصیت پرستی اور مفادات کی کھائی میں گرتی جا رہی ہیں یہ کنونشن طلبہ سیاست میں روشنی کی ایک کرن بن کر ابھر ا ہے۔ وادی کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ اس کنونشن کا مقصد پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں طلبہ کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حل کے لیے جدوجہد کا آغاز کرنا تھا

کشمیر: پوسٹ گریجوایٹ کالج پلندری میں پی وائے اے کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کشمیر: پوسٹ گریجوایٹ کالج پلندری میں پی وائے اے کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

August 11, 2017 at 1:28 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| گذشتہ روز پوسٹ گریجوایٹ کالج پلندری کے مرکزی دروازے کے سامنے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک شاندار کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈگری کالج اور پرائیویٹ کالجز و سکولز کے طلبہ نے شرکت کی۔ ڈگری کالج کے طلبہ سے بات کرتےRead More

کشمیر: کوٹلی یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ ایک نشست 

کشمیر: کوٹلی یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ ایک نشست 

August 9, 2017 at 10:42 PM

گذشتہ روز کوٹلی یونیورسٹی میں پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام طلبہ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں میں طلبہ کے مسائل اور کشمیر میں جاری قومی آزادی کی تحریک کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

کشمیر: فیسوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ پھر سراپا احتجاج

کشمیر: فیسوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ پھر سراپا احتجاج

August 2, 2017 at 4:56 PM

پروگریسو یوتھ الائنس پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کی مکمل حمایت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے بلکہ ہر سطح پر مفت اور معیاری تعلیم مہیا کی جائے اور طلبہ یونینز کو فوری بحال کیا جائے

کشمیر: علی سوجل میں پروگریسو یوتھ الائنس رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کشمیر: علی سوجل میں پروگریسو یوتھ الائنس رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

July 25, 2017 at 4:27 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| 24جولائی کو پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیراہتمام علی سوجل میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا آغاز دن 11بجے کیا گیا۔ جس میں پروگریسو یوتھ الاؤنس کے لیف لیٹ، ورکرنامہ ،لال سلام اور دیگر لٹریچر موجود تھا۔ لیف لیٹ نوجوانوں، طلبہ اورRead More

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

July 25, 2017 at 4:09 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 21 جولائی کی شام غازی ملت ہاسٹل، راولاکوٹ میں عالمی سیاسی و معاشی بحران پر ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں 40 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ بحث کے معیار اور طلبہ کی بحث میں شرکت کے حوالے سے یہ انتہائی شاندار نشست تھی