Recent

تونسہ: نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر دو بچوں کی ماں کا گینگ ریپ

تونسہ: نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر دو بچوں کی ماں کا گینگ ریپ

September 16, 2020 at 12:22 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، تونسہ| 11ستمبر کی شب کو جنوبی پنجاب کے علاقے تونسہ شریف کے ایک نواحی گاؤں ریترا میں دو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر دو بچوں کی ماں کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے۔ ابتدائی طور پر پولیس کی جانبRead More

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اپنے طلبہ دشمن اقدامات کا اعتراف

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اپنے طلبہ دشمن اقدامات کا اعتراف

September 15, 2020 at 11:50 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان کی انتظامیہ اس وقت ایک مافیا کا روپ دھار چکی ہے اور روز بروز طلبہ پر حملے کر رہی ہے، جس میں حالیہ برس فیسوں میں اضافہ، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے لیے مفت تعلیم کا خاتمہ، کلاسز کےRead More

سوتیلے باپ کے ہاتھوں 17 سالہ بیٹی زیادتی کا شکار

سوتیلے باپ کے ہاتھوں 17 سالہ بیٹی زیادتی کا شکار

September 14, 2020 at 10:43 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| گزشتہ روز گوجرانوالہ میں یہ واقع پیش آیا کہ ایک سوتیلے باپ نے اپنی سترہ سالہ بیٹی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ یہ واقع بچی کے ساتھ اس کے اپنے گھر پر پیش آیا ہے۔ جب بچی کیRead More

کوئٹہ: امتحانات میں تاخیر پر یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کی میٹینگ کا انعقاد اور احتجاج کا اعلان!

کوئٹہ: امتحانات میں تاخیر پر یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کی میٹینگ کا انعقاد اور احتجاج کا اعلان!

September 14, 2020 at 8:55 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| کل بروز اتوار یونیورسٹی لاء کالج کے فائنل ایئر کے طلبہ نے اپنے امتحانات میں مسلسل تاخیر پر ہنگامی اجلاس بلایا جس میں لاء کالج کے فائنل ایئر کے ساتھ ساتھ سمیسٹر کے طلبہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں یونیورسٹی لاء کالج یونٹ کےRead More

گلگت بلتستان: سانحہ موٹروے کے خلاف طلبہ، محنت کشوں اور سماجی کارکنوں کا احتجاج

گلگت بلتستان: سانحہ موٹروے کے خلاف طلبہ، محنت کشوں اور سماجی کارکنوں کا احتجاج

September 13, 2020 at 12:19 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| لاہور تا گوجرانوالہ موٹروے پر خاتون کے ساتھ ریپ اور ڈکیتی کے واقع کے بعد پورے ملک میں خاتون کے انصاف کے لیے اور حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ انہی احتجاجی سلسلوں میں گلگت بلتستان میںRead More

جبوتہ کہوکوٹ (کشمیر): ”موجودہ صورتِ حال اور ہمارا کردار“ کے عنوان پر نوجوانوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

جبوتہ کہوکوٹ (کشمیر): ”موجودہ صورتِ حال اور ہمارا کردار“ کے عنوان پر نوجوانوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

September 13, 2020 at 1:52 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جبوتہ کہوکوٹ (کشمیر)| مورخہ 9 ستمبر کو جبوتہ کہوکوٹ (کشمیر) کے مقام پر پروگریسو یوتھ الائنس کی طرف سے ”موجودصورتِ حال اور ہمارا کردار“ کے عنوان پر نوجوانوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور انہیں پروگریسو یوتھ الائنس میں شمولیت کی دعوت دیRead More