Recent

کراچی: ’’شاہ عنایت شہید کی جد وجہد اور سسکتی انسانیت کا مستقبل‘‘ سیمینار کا انعقاد

کراچی: ’’شاہ عنایت شہید کی جد وجہد اور سسکتی انسانیت کا مستقبل‘‘ سیمینار کا انعقاد

May 25, 2017 at 5:49 PM

پروگریسیو یوتھ الائنس کراچی کے زیراہتمام 21مئی بروز اتوار شام 7 بجے ’’شاہ عنایت شہید کی جدوجہد اور سسکتی انسانیت کا مستقبل‘‘ کے عنوان سے ماروی گوٹھ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں پچاس سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی

مشال خان کی شہادت کے چالیس دن: جدوجہد جاری رہے گی!

مشال خان کی شہادت کے چالیس دن: جدوجہد جاری رہے گی!

May 23, 2017 at 8:28 PM

مشعل کے والد اقبال لالا کا کہنا تھا کہ ریاست، حکمرانوں کے ہاتھ میں تھاما ہوا ایک ڈنڈا ہے جس سے وہ محنت کشوں، کسانوں اور طلبہ پر اپنا جبر برقرار رکھتے ہیں۔ آج تک کبھی بھی محنت کشوں کو اس ریاست سے انصاف نہیں ملا۔ آج مزدوروں، کسانوں اور طلبہ کو مل کر اس ڈنڈے کو ان حکمرانوں سے چھیننا ہوگا اور آزادی حاصل کرنا ہوگی

مشعل خان کا بہیمانہ قتل: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

مشعل خان کا بہیمانہ قتل: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

May 20, 2017 at 11:16 AM

کہنے کو تو یہ سیکیورٹی گارڈز، پولیس، فوج اور رینجرز کو تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے موجود ہیں مگر مشعل کے قتل نے ان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور ان اداروں کا حقیقی کردار سامنے لے آیا ہے۔ ان قانونی غنڈوں کامقصد ہی طلبہ پر جبر کرنا، فیسوں میں اضافے یادیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھانے والے کو خاموش کروا دینا ہے۔

یوتھ کنونشن بہاولپور: مشال خان کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

یوتھ کنونشن بہاولپور: مشال خان کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

May 18, 2017 at 5:31 PM

|رپورٹ : پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 16مئی 2017ء کو دربار محل ہال نزد یونیورسٹی چوک بہاولپور میں4 بجے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ بہاولپور میں منعقد ہونے والا یہ یوتھ کنونشن طلبہ حقوق کی جنگ لڑنے کی پاداش میں 13اپریل کو قتل ہونےRead More

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

May 17, 2017 at 6:32 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کراچی| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کراچی کے زیراہتمام مورخہ 14 مئی بروز اتوار2017ء کوایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ اسکول ارتقاء آفس گلشن اقبال میں منعقد ہوا۔ ایک روزہ اسکول دو سیشن پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن ’’سرمایہ دارانہ بحران کا مارکسی نظریہ(Marxist theory ofRead More

قلعہ سیف اللہ: ایلیمنٹری کالج کے طلبہ کا سکالرشپس اور سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

قلعہ سیف اللہ: ایلیمنٹری کالج کے طلبہ کا سکالرشپس اور سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

May 12, 2017 at 5:45 PM

10مئی بروز بدھ ایلیمینٹری کالج قلعہ سیف اللہ کے طلبہ نے سکالر شپس، ٹرانسپورٹ اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ احتجاجی طلبہ نے اپنے مطالبات کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے