News

کوئٹہ: دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کوئٹہ: دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 31, 2017 at 8:14 PM

کوئٹہ میں 29 اور 30 جولائی کو پی وائی اے اور ریڈورکرزفرنٹ کے زیراہتمام لال سلام آفس میں دو روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد ہوا۔ سکول مجموعی طور پر 4 سیشنز پر مشتمل تھا، عالمی اور پاکستان تناظر، داس کیپیٹل کے 150 سال، مارکسزم اور خواتین اور روس؛ انقلاب سے ردانقلاب تک

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 31, 2017 at 7:45 PM

پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیراہتمام 23جولائی کو فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا؛ عالمی و پاکستان تناظر اور ’’مارکسزم اور عورت کی نجات‘‘

کشمیر: پونچھ یونیورسٹی راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس کا رجسٹریشن کیمپ

کشمیر: پونچھ یونیورسٹی راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس کا رجسٹریشن کیمپ

July 27, 2017 at 5:05 PM

80سے زائد طلبہ نے طلبہ مسائل کے حوالے سے جاری اس کمپین کی حمایت کرتے ہوئے پی وائے اے کا حصہ بننے کے عزم کا اظہار کیا جس میں ایک بڑی تعداد طالبات کی بھی تھی

کشمیر: علی سوجل میں پروگریسو یوتھ الائنس رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کشمیر: علی سوجل میں پروگریسو یوتھ الائنس رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

July 25, 2017 at 4:27 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| 24جولائی کو پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیراہتمام علی سوجل میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا آغاز دن 11بجے کیا گیا۔ جس میں پروگریسو یوتھ الاؤنس کے لیف لیٹ، ورکرنامہ ،لال سلام اور دیگر لٹریچر موجود تھا۔ لیف لیٹ نوجوانوں، طلبہ اورRead More

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

July 25, 2017 at 4:09 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 21 جولائی کی شام غازی ملت ہاسٹل، راولاکوٹ میں عالمی سیاسی و معاشی بحران پر ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں 40 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ بحث کے معیار اور طلبہ کی بحث میں شرکت کے حوالے سے یہ انتہائی شاندار نشست تھی

راولاکوٹ: سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی پونچھ یونیورسٹی کے ساتھ ایک نشست

راولاکوٹ: سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی پونچھ یونیورسٹی کے ساتھ ایک نشست

July 24, 2017 at 6:43 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پونچھ یونیورسٹی میں طلبہ پرائم منسٹر فیس ری ایمبرسمنٹ سکیم کی واپسی اور طلبہ پر بے تحاشا فیسوں کا بوجھ لادے جانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس احتجاج کی رپورٹ ہم پہلے ہی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر چکے ہیں۔ اسی حوالے سےRead More