Post Tagged with: "Restore Students Union"

مشعل خان کا بہیمانہ قتل: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

مشعل خان کا بہیمانہ قتل: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

May 20, 2017 at 11:16 AM

کہنے کو تو یہ سیکیورٹی گارڈز، پولیس، فوج اور رینجرز کو تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے موجود ہیں مگر مشعل کے قتل نے ان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور ان اداروں کا حقیقی کردار سامنے لے آیا ہے۔ ان قانونی غنڈوں کامقصد ہی طلبہ پر جبر کرنا، فیسوں میں اضافے یادیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھانے والے کو خاموش کروا دینا ہے۔

یوتھ کنونشن بہاولپور: مشال خان کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

یوتھ کنونشن بہاولپور: مشال خان کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

May 18, 2017 at 5:31 PM

|رپورٹ : پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 16مئی 2017ء کو دربار محل ہال نزد یونیورسٹی چوک بہاولپور میں4 بجے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ بہاولپور میں منعقد ہونے والا یہ یوتھ کنونشن طلبہ حقوق کی جنگ لڑنے کی پاداش میں 13اپریل کو قتل ہونےRead More

یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!

یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!

April 24, 2017 at 5:03 PM

مشعل کی جدوجہد اور قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عزم کرتے ہیں کہ اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ مشعل کا قتل پولیس، فوج اور سیکیورٹی سمیت اس ٹوٹ کر بکھرتی ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلبہ لوڈ شیڈنگ اور سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلبہ لوڈ شیڈنگ اور سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج

April 20, 2017 at 9:00 PM

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ ہاسٹلوں میں بے تحاشا لوڈشیڈنگ اور پا نی کی عدم دستیابی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ گذشتہ روز یونیورسٹی کے طلبہ نے ان مسائل کے خلاف ریلی نکالی اور شدید احتجاج کیا

مشعل خان

مشعل خان کے بہیمانہ قتل پر عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا اعلامیہ

April 20, 2017 at 1:15 PM

عبدالولی خان یونیورسٹی کے 23سالہ جرنلزم کے نوجوان طالب علم مشعل خان کا رجعتی بنیاد پرست ہجوم کے ہاتھوں پر تشدد قتل اس بات کی ایک نئی اور اعصاب شکن مثال ہے کہ کس طرح پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے

مشعل خان کا ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل؛ مذہب کی سیاست

مشعل خان کا ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل؛ مذہب کی سیاست

April 19, 2017 at 1:23 PM

حکمران طبقے کے جبر کے خلاف جب بھی کوئی آواز بلند ہوتی ہے ‘ کوئی تحریک ابھرتی ہے اور طلبہ، مزدوروں یا کسانوں کا کوئی بھی حصہ احتجاج کے لیے باہر نکلتا ہے تو وحشی ملاؤں کو ان تحریکوں کو کچلنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے