Post Tagged with: "Punjab University"

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے بڑھتے واقعات۔۔۔ ذمہ دار کون ہے؟

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے بڑھتے واقعات۔۔۔ ذمہ دار کون ہے؟

April 4, 2024 at 9:54 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پنجاب یونیورسٹی، لاہور| گزشتہ دنوں پنجاب یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں چند لڑکوں کا ایک گروہ طالبہ کے تعاقب میں ڈیپارٹمنٹ کے اندر گھس آیا اور مبینہ طور پرطالبہ کو ہراساں کرنا شروع کیا۔ اسی دوران جب انس نامی کلرک نے مداخلت کی اور انہیں روکنےRead More

پنجاب یونیورسٹی لاہور: ہاسٹلوں کی قلت اور کرپٹ انتظامیہ۔۔۔حل کیا ہے؟

پنجاب یونیورسٹی لاہور: ہاسٹلوں کی قلت اور کرپٹ انتظامیہ۔۔۔حل کیا ہے؟

April 11, 2023 at 5:37 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پنجاب یونیورسٹی لاہور| پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بڑی سرکاری یونیورسٹی ہے۔ یہاں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں دور دراز علاقوں سے طلبہ داخلہ لیتے ہیں۔ دیگر یونیورسٹیوں میں مہنگی فیسوں کے سبب پنجاب یونیورسٹی میں محنت کش اور مڈل کلاس گھرانوں سے وابستہRead More

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحان کے انعقاد میں تاخیر کے خلاف احتجاج

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحان کے انعقاد میں تاخیر کے خلاف احتجاج

September 13, 2022 at 10:41 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| پنجاب یونیورسٹی کے لاء ڈیپارٹمنٹ کے امتحانا ت کا سلسلہ 9 ستمبرسے شروع ہوا ہے۔ 12 ستمبر کو ایل ایل بی پارٹ ون کا اسلامیات کا فرسٹ ٹائم پیپر تھا۔ ”The college of Law” میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ اور پرئیمیر لاء کالج کے طلبہ کاRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں حالیہ تصادم پر پی وائی اے کا اعلامیہ!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں حالیہ تصادم پر پی وائی اے کا اعلامیہ!

May 30, 2022 at 12:34 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور | 26 مئی 2022ء کو پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایک غنڈہ گرد تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ اور پشتون ایجو کیشن ڈیویلپمنٹ موومنٹ کے درمیان لڑائی ہوئی۔ جمعیت اور کونسلوں کی جانب سے اس لڑائی کی الگ الگ وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ آزادانہ اطلاعات کےRead More

پنجاب یونیورسٹی: لاء کالج کے طلبہ کا رزلٹ نامنظور!

پنجاب یونیورسٹی: لاء کالج کے طلبہ کا رزلٹ نامنظور!

March 18, 2021 at 8:04 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| تقریبا 6 ماہ کی دیری کے بعد پنجاب یونیورسٹی کے لاء کالج نے 10 مارچ کو رزلٹ کا اعلان کیا ہے۔ رزلٹ کے آنے بعد طلبہ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی جسکی وجہ انتظامیہ کی لاپرواہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا پھوٹنےRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز نامنظور!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز نامنظور!

January 30, 2021 at 9:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ جہاں ملک کے پسماندہ ترین خطوں کے طلبہ کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرتی ہے۔ پہلے بھی کرونا وبا کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ نے آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رکھا مگر طلبہ کوRead More