Post Tagged with: "Privatized Education"

لاک ڈاون اور پرائیویٹ سکول مالکان کا دھندا

لاک ڈاون اور پرائیویٹ سکول مالکان کا دھندا

April 16, 2020 at 9:28 PM

|تحریر: خالد مندوخیل| پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاو سے لیکر آج تک غریب عوام کی زندگیاں دن بدن مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہیں اور حالت یہ ہو چکی ہے کہ لاک ڈاون کے دوران ہفتوں اور مہینوں تک راشن نہیں مل رہا اور نہ کچھ خریدنےRead More

ملتان: خود مختاری کے نام پر ایمرسن کالج کی نجکاری نامنظور، نجکاری مخالف تحریک عروج پر!

ملتان: خود مختاری کے نام پر ایمرسن کالج کی نجکاری نامنظور، نجکاری مخالف تحریک عروج پر!

December 15, 2019 at 10:14 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| آئی ایم ایف کے حالیہ دیئے جانے والے قرضے کی شرائط میں تعلیمی اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ جس کی واضح نشانی حالیہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے بجٹ میں کٹوتی کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اب ان اداروں کو دی جانےRead More

فوٹو: ڈان

تدریسی مزدور اور تعلیم

October 27, 2018 at 1:35 AM

|تحریر: ابن حسن| ’’یقینی طور پر جدید دور کے لئے، جو علامت کو عَلم (وہ چیز جس کی علامت ہے) پر، نقل کو اصل پر، نمائندگی کو حقیقت پر، ظاہر کو جوہر پرترجیح دیتا ہے، واہمہ ہی متبرک ہے، اورسچائی کفر۔ بلکہ، (اس نوع کے)متبرک پن کو اسی تناسب سےRead More

تعلیمی نظام کا بحران اور طلبہ سیاست

تعلیمی نظام کا بحران اور طلبہ سیاست

September 15, 2018 at 7:10 PM

|تحریر : راول اسد| ٹراٹسکی نے کہا تھا کہ نوجوان سماج میں ان درخت کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں جو طوفان آنے کے وقت سب سے پہلے پھڑپھڑاتے ہیں۔ اس اقتباس کومارکسسٹ جتنا سنجیدہ لیتے ہیں، اس سے کہیں زیادہ سرمایہ دار اور حکمران طبقہ لیتا ہے۔ کیونکہ حکمرانRead More

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

May 13, 2018 at 5:36 PM

آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کیخلاف طلبہ کے دھرنے کا پانچواں روز

اسلام آباد: وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کیخلاف طلبہ کے دھرنے کا پانچواں روز

January 12, 2018 at 11:16 PM

انڈس انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کا جعلی ڈگریاں دیے جانے کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنا آج پانچویں دن بھی جاری رہا۔ یہ احتجاجی طلبہ شدید سردی اور سخت معاشی مشکلات کے باوجود وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ کی طلبہ دشمن انتظامیہ کیخلاف اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں