Post Tagged with: "Privatized Education"

لاہور: امپیریل کالج کے طلبہ کا جعلی ڈگریوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

لاہور: امپیریل کالج کے طلبہ کا جعلی ڈگریوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

December 1, 2017 at 8:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| گذشتہ دوپہر سے لاہور پریس کلب کے سامنے شروع ہونے والا امپیریل کالج کے طلبہ کا دھرنا آج صبح تک جاری رہا۔ گذشتہ روز امپیریل کالج کے طلبہ نے جعلی اور غیر تصدیق شدہ ڈگریاں دئیے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ سینکڑوں کی تعدادRead More

ڈیرہ غازی خان: جعلی ڈگریوں کے خلاف انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ کا احتجاج

ڈیرہ غازی خان: جعلی ڈگریوں کے خلاف انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ کا احتجاج

March 10, 2017 at 7:23 PM

پندرہ سو سے زائد طلبہ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں اور بھاری بھرکم فیسیں بھرنے کے باوجود مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ نیب سمیت کسی بھی صوبائی یا وفاقی ادارے نے اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا

تعلیم کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ

تعلیم کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ

February 24, 2017 at 5:45 PM

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ لوٹ مار کا ہی ایک طریقہ ہے جس کو انتہائی خوبصورت بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ اس میں ’پبلک‘ تو پس دھوکہ دینے کے لئے لگایا گیا ہے حقیقت میں تو یہ بس ’پرائیویٹ پرائیویٹ‘ ہی ہے۔ سب سے پہلے تو یہ سرمایہ داری کی بنائی اس مقدس ریاست کی ناکامی کا ثبوت ہے کہ یہ ریاست اب اپنی رعایا کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بھی قابل نہیں رہی

افسانہ: امتحان

افسانہ: امتحان

November 16, 2016 at 1:08 PM

کیا تم لوگوں کا اتنا ظرف ہے کہ کسی پر الزام لگا سکو۔ اتنے لائق فائق ہوتے تو یہاں جھک نہ مار رہے ہوتے۔ کسی پرائیویٹ کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہوتے۔ اور یہ احتجاج کرنے سے کبھی کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ نہ کبھی کچھ ہوا ہے اور نہ ہوگا۔

تعلیم کی تباہی

تعلیم کی تباہی

October 18, 2016 at 10:34 AM

تعلیمی اداروں میں قیام کے دوران ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ ان زندہ نوجوانوں میں زندگی کی ہر رمق ختم کر دی جائے اور ان کو ایک پرزے میں تبدیل کر دیا جائے جو نہ اپنی مرضی سے سوچ سکے نہ کوئی کام کرسکے

فرسٹ ایئر کے ناقص رزلٹ میں پرائیویٹ کالجوں اور سرمایہ داروں کا کردار

فرسٹ ایئر کے ناقص رزلٹ میں پرائیویٹ کالجوں اور سرمایہ داروں کا کردار

October 15, 2016 at 4:18 PM

تحریر: |صبغت وائیں| دس اکتوبر کو فرسٹ ایئر کا رزلٹ آیا۔ رزلٹ میں ایک عجیب بات دیکھی گئی کہ سرکاری کالجوں کے نتائج انتہائی برے آئے۔ حیران کْن حد تک گندے نتیجے۔ میں نے اپنی بیٹی کے نمبر کم دیکھ کر یہی سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔Read More