Post Tagged with: "Pakistan"

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

May 13, 2018 at 5:36 PM

آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

January 23, 2018 at 3:36 PM

|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی ہوگئے اور یونیورسٹی سارا دن میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہی۔ اس دوران جمعیت کے غنڈے ڈیپارٹمنٹس میں گھس کر پشتون اور بلوچ طلبہ کو تشدد کاRead More

پاکستان: طلبہ تحریک کا تناظراورہمارا کردار

پاکستان: طلبہ تحریک کا تناظراورہمارا کردار

January 13, 2018 at 5:20 PM

2017ء پاکستان کی طلبہ تحریک کے لیے انتہائی اہمیت کا سال رہا۔ اس سال نہ صرف پاکستان میں طلبہ نے مختلف احتجاجوں وغیرہ کے ذریعے سے ایک بڑی تحریک میں اپنی آمد کا پتہ دیا ہے، وہیں عالمی سطح پر بھی پاکستان کی طلبہ تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیاگیا

کراچی: ’پاکستان میں طلبہ تحریک کا تناظر‘ سیمینار کا انعقاد

کراچی: ’پاکستان میں طلبہ تحریک کا تناظر‘ سیمینار کا انعقاد

January 3, 2018 at 7:11 PM

پاکستان میں انگڑائیاں لیتی طلبہ تحریک نئے پلیٹ فارم کی متلاشی ہے، ماضی کی تمام طلبہ تنظیمیں ناکارہ ہو چکی ہیں،اُن کی جگہ اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہے۔پروگریسیو یوتھ الائنس کی جدوجہد کامقصد طلبہ کو ملک گیر سطح پر سائنسی نظریات اور لائحہ عمل کے ذریعے ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا ہے

زرعی انسٹیٹیوٹ پشاور یونیورسٹی پر حملہ ابھرتی طلبہ تحریک پر حملہ ہے: پروگریسو یوتھ الائنس

زرعی انسٹیٹیوٹ پشاور یونیورسٹی پر حملہ ابھرتی طلبہ تحریک پر حملہ ہے: پروگریسو یوتھ الائنس

December 1, 2017 at 8:48 PM

آج صبح پشاور یونیورسٹی کے زرعی انسٹیٹیوٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق 11افراد جاں بحق ہوئے جن میں 9طلبہ بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ ریاستی پشت پناہی کے بغیر ممکن نہیں تھا اور اس وقت ریاست کی ٹوٹ پھوٹ، دھڑے بندیوں اور بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے

بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت

بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت

August 17, 2017 at 1:55 PM

معاشی ترقی اور کشکول توڑ دینے کی روایتی نعرے بازی حقیقی سماجی حالات سے کسی طور میل نہیں کھاتی۔ بڑھتی ہوئی بیروزگاری پاکستانی سماج کے لئے ایک شدید خطرہ ہے جس کی نشاندہی بہت سے سنجیدہ بورژوا تجزیہ نگار کررہے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں اسٹیک ہولڈرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو یہ ایک بڑے سماجی دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے