Recent

بلوچستان یونیورسٹی کو بچانے کیلئے ملازمین اور طلبہ کو متحدہ جدوجہد کرنا ہوگی

بلوچستان یونیورسٹی کو بچانے کیلئے ملازمین اور طلبہ کو متحدہ جدوجہد کرنا ہوگی

April 10, 2023 at 4:19 PM

|تحریر: پروانہ خان| پاکستان میں سرمایہ داری نظام کا بحران سماج کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کرتا جارہا ہے۔ ایسا کوئی شعبہ نہیں جو اس بحران کے اثر سے بچا ہوا ہو۔ تعلیم، علاج، روزگار عام لوگوں کیلئے خواب بن چکے ہیں۔ ایسے میں اگر خصوصی طور پرRead More

تربت یونیورسٹی: بجلی کی فراہمی کے لیے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

تربت یونیورسٹی: بجلی کی فراہمی کے لیے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

April 8, 2023 at 1:08 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان | 6 اپریل کو بلوچستان کے ضلع کیچ میں تربت یونیورسٹی کے طلبہ نے بجلی کی فراہمی کے لیے ایڈمن آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں طلبہ کا کہنا تھا کہ پچھلے کافی دنوں سے یونیورسٹی میں بجلی کی سہولت نہ ہونے کیRead More

کیا مہنگے فروٹ ’بائیکاٹ مہم‘ سے سستے کرائے جا سکتے ہیں؟

کیا مہنگے فروٹ ’بائیکاٹ مہم‘ سے سستے کرائے جا سکتے ہیں؟

March 30, 2023 at 7:56 PM

|تحریر: عرفان منصور| اس وقت پاکستان میں مہنگائی کا ایک طوفان جاری ہے جس میں محنت کش عوام تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔دوسری جانب ہر طرف ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ مثلاً عالمی جریدے بلوم برگ کے 15 مارچ کے ایک سروے کے مطابقRead More

بھگت سنگھ کا پیغام؛ نوجوانوں کے نام

بھگت سنگھ کا پیغام؛ نوجوانوں کے نام

March 23, 2023 at 7:14 PM

|نوجوان سیاسی کارکنان کے نام بھگت سنگھ کا خط؛ 2 فروری، 1931ء| بھگت سنگھ عزیز ساتھیو! اب ہماری تحریک ایک انتہائی اہم مرحلے سے گزر رہی ہے۔ ایک سال کی سخت جدوجہد کے بعد گول میز کانفرنس نے آئینی اصلاحات کے متعلق کچھ مخصوص تجاویز مرتب کرلیں ہیں اور کانگریسیRead More

فلم ری ویو: ریڈز (REDS)

فلم ری ویو: ریڈز (REDS)

March 20, 2023 at 5:07 PM

ولیم ورڈز ورتھ انقلابِ فرانس پر اپنی نظم میں لکھتا ہے کہ ”اس صبح میں زندہ ہونا ہی ایک نعمت تھی، مگر جوان ہونا تو کیا ہی بات تھی!“ 1981ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم امریکی انقلابی راہنما جان ریڈ اور اس کی بیوی لوئیس برائنٹ کی زندگی پرRead More

ایران میں طلبہ تحریک: رجعت پرستی کی لاش پر نوجوانوں کا رقص

ایران میں طلبہ تحریک: رجعت پرستی کی لاش پر نوجوانوں کا رقص

March 17, 2023 at 6:26 PM

|تحریر: ثاقب اسماعیل| بائیس سالہ مہسا امینی کے ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد ایران میں احتجاجی تحریک انقلابی بغاوت میں بدل چکی ہے۔ ایران کا سرمایہ دار حکمران طبقہ اور ملا اشرافیہ گزشتہ چار دہائیوں سے اپنے مخالفین کو ماورائے عدالت قتل کرنے، لاپتہ کرنے، خواتینRead More