Pakistan

ٹنڈو جام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں سندھی ثقافتی دن منانے کی پاداش میں طلبہ پر دہشتگردی کے مقدمات!

ٹنڈو جام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں سندھی ثقافتی دن منانے کی پاداش میں طلبہ پر دہشتگردی کے مقدمات!

December 9, 2023 at 1:55 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| سندھ زرعی یونیورسٹی، ٹنڈوجام میں اسی ہفتے پروگریسو یوتھ الائنس سمیت مختلف طلبہ تنظیموں کی جانب سے سندھی ثقافتی دن پر جشن منایا گیا جس میں طلبہ نے ریلی نکال کر اپنی ثقافت کا اظہار کیا اور ساتھ ہی طلبہ کے مسائل پر احتجاج بھیRead More

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی!

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی!

November 28, 2023 at 7:22 PM

|پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی طلبہ کے مسلسل احتجاج اور اس تحریک کے پھیلنے کے ڈر سے یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے اور تیسرے سمسٹر کے طلبہ کی فیسوں میں 10 فیصد کمی اور پانچویں اور ساتویں سمسٹر کے طلبہ کیRead More

تربت یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کا احتجاج، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

تربت یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کا احتجاج، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

November 19, 2023 at 5:31 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان|تربت یونیورسٹی میں انتظامیہ کے آمرانہ رویے کے خلاف طلبہ کی بڑی تعداد نے 16 نومبر بروز جمعرات یونیورسٹی میں ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ طلبہ کا بنیادی مطالبہ جامعہ میں شعوری و سیاسی سرگرمیوں پر اعلانیہ پابندی ہٹانا تھا۔ تربت یونیورسٹی انتظامیہ کیRead More

فلم ری ویو: شطرنج کے کھلاڑی

فلم ری ویو: شطرنج کے کھلاڑی

November 17, 2023 at 9:00 PM

منشی پریم چند کے اسی نام کے ایک اہم افسانے پر ہندوستان کے مشہور فلم ساز ستیہ جیت رے کی یہ 1977ء میں بنائی گئی فلم کلاسیک کا درجہ رکھتی ہے۔ اس فلم میں مشہور اداکاروں امجد خان اور سنجیو کمار نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں اور اسRead More

لسبیلہ یونیورسٹی، بلوچستان: طلبہ کے احتجاجی دھرنے پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں نامنظور!

لسبیلہ یونیورسٹی، بلوچستان: طلبہ کے احتجاجی دھرنے پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں نامنظور!

November 17, 2023 at 8:27 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان|لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ گزشتہ کئی دنوں سے اپنے چند بنیادی مسائل کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور اس مسائل کو حل کرنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے مختلف دھمکیوں کے ذریعے طلبہ کے احتجاج کو ختم کرنے کی کوشش کیRead More

انقلاب روس 1917ء: اِک کھیت نہیں، اِک دیس نہیں، جب ساری دنیا چھیننے کا اعلان ہوا!

انقلاب روس 1917ء: اِک کھیت نہیں، اِک دیس نہیں، جب ساری دنیا چھیننے کا اعلان ہوا!

November 12, 2023 at 8:51 PM

|تحریر: عثمان سیال| انقلابِ روس انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ ہے جس میں پہلی دفعہ سرمائے پر محنت کی فتح ہوئی۔ اکثریت نے اقلیت کی حکمرانی کا خاتمہ کیا۔ اسے تاریخ میں بالشویک یا اکتوبر انقلاب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس نے انسانی تاریخ پرRead More