Pakistan

ڈیرہ غازی خان: ’’نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کی جدوجہد‘‘ ا سٹڈی سرکل کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ’’نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کی جدوجہد‘‘ ا سٹڈی سرکل کا انعقاد

November 7, 2016 at 7:21 PM

|رپورٹ: آصف لاشاری| 6 نومبر بروز اتواردن دو بجے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام دوسرے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کی جدوجہد‘‘ تھا۔راول اسد نے سٹڈی سرکل کو چئیر کیا اور نوجوانوں کے کام کی اہمیت کے حوالےRead More

حب: میر حاصل رند کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حب: میر حاصل رند کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

November 7, 2016 at 6:45 PM

|رپورٹ: بلاول بلوچ| مورخہ 6نومبر 2016ء کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انفارمیشن سیکرٹریRead More

حب: ’’بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ بنام شہدائے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ‘‘ تقریب کا انعقاد

حب: ’’بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ بنام شہدائے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ‘‘ تقریب کا انعقاد

November 7, 2016 at 6:18 PM

|رپورٹ: اللہ ورایو لاسی| مورخہ 6نومبر بروز اتوار لسبیلہ پریس کلب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ’’بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ بنام شہدائے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ‘‘ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت یونائیٹڈ لیبر فورم کے صدر کامریڈ اللہ ورایوRead More

کراچی: بالشویک ڈے؛ ملیر میں تقریب اوراحتجاجی مظاہرہ

کراچی: بالشویک ڈے؛ ملیر میں تقریب اوراحتجاجی مظاہرہ

November 7, 2016 at 5:26 PM

|رپورٹ: فارس راج| بالشویک انقلاب طبقاتی سماج کو بدلنے کی سب سے سنجیدہ کاوش ہے، واحد بلوچ جیسے سیاسی کارکنوں کی گمشدگی اور میر حاصل بلوچ جیسے نوجوانوں کا قتل عام سرمایہ دارانہ قومی ریاست کی زوال پذیری کا ثبوت ہے۔ عالمی منظرنامے میں جاری معاشی و سیاسی بحران سےRead More

ڈیرہ غازی خان: ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘ سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘ سیمینار کا انعقاد

November 7, 2016 at 1:24 PM

|رپورٹ: آصف لاشاری| 29 اکتوبر بروز ہفتہ کو ڈیرہ غازی خان پریس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور بی ایس او (پجار) کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘منعقد کیا گیا جس میں 20سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض راولRead More

راولپنڈی: میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف PYAکا احتجاج

راولپنڈی: میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف PYAکا احتجاج

November 4, 2016 at 6:42 PM

|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتےRead More