کشمیر: فیسوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ پھر سراپا احتجاج
پروگریسو یوتھ الائنس پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کی مکمل حمایت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے بلکہ ہر سطح پر مفت اور معیاری تعلیم مہیا کی جائے اور طلبہ یونینز کو فوری بحال کیا جائے