Pakistan

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

کشمیر: عالمی سیاسی و معاشی بحران پر راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست

July 25, 2017 at 4:09 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 21 جولائی کی شام غازی ملت ہاسٹل، راولاکوٹ میں عالمی سیاسی و معاشی بحران پر ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں 40 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ بحث کے معیار اور طلبہ کی بحث میں شرکت کے حوالے سے یہ انتہائی شاندار نشست تھی

راولاکوٹ: سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی پونچھ یونیورسٹی کے ساتھ ایک نشست

راولاکوٹ: سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی پونچھ یونیورسٹی کے ساتھ ایک نشست

July 24, 2017 at 6:43 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پونچھ یونیورسٹی میں طلبہ پرائم منسٹر فیس ری ایمبرسمنٹ سکیم کی واپسی اور طلبہ پر بے تحاشا فیسوں کا بوجھ لادے جانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس احتجاج کی رپورٹ ہم پہلے ہی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر چکے ہیں۔ اسی حوالے سےRead More

راولاکوٹ: نوجوانوں کو درپیش مسائل اور ان کا حل، میٹنگ کا انعقاد

راولاکوٹ: نوجوانوں کو درپیش مسائل اور ان کا حل، میٹنگ کا انعقاد

July 24, 2017 at 6:23 PM

میٹنگ میں راولاکوٹ میں واقع مختلف تعلیمی اداروں کے 20 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کا موضوع نوجوانوں کو درپیش مسائل اور ان کا حل رکھا گیاتھا

کشمیر: قلعاں میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘ کا انعقاد

کشمیر: قلعاں میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘ کا انعقاد

July 24, 2017 at 5:32 PM

مشاعرے کو وادئ کشمیر میں گذشتہ ایک سال سے جاری قومی آزادی کی تحریک اور سامراجی بھارتی ریاست کے فوجی جبر کا مقابلہ کرنے والے نوجوانوں کے نام کیا گیا تھا

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

July 24, 2017 at 2:37 PM

پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ فیسوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ آج صبح یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے کچہری چوک میں فیسوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی میں پی وائے اے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ: پونچھ یونیورسٹی میں پی وائے اے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

July 24, 2017 at 2:02 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 20 جولائی کو پونچھ یونیورسٹی، سٹی کیمپس کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی