گورنمٹ ایمرسن کالج ملتان: کالج یا جیل خانہ!
ایمر سن کالج جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا جیل خانہ ہے جس میں جنوبی پنجاب کے ہر چھوٹے بڑے شہروں سے طالبعلم تعلیم حاصل کرنے کے جرم میں یہاں داخل ہوتے ہیں۔ جس میں تقریباً 12سے 15ہزار قیدی سزا کاٹ رہے ہیں
ایمر سن کالج جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا جیل خانہ ہے جس میں جنوبی پنجاب کے ہر چھوٹے بڑے شہروں سے طالبعلم تعلیم حاصل کرنے کے جرم میں یہاں داخل ہوتے ہیں۔ جس میں تقریباً 12سے 15ہزار قیدی سزا کاٹ رہے ہیں
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| 31اکتوبر2017ء کو دن 12:30بجے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مریم ہال (ہاسٹل)کی طالبات نے یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ طالبات نے یونیورسٹی سے باہر جانے کے راستے کو مکمل طور پر بند کر دیا۔ اسی طرح یونیورسٹی سے کسی ایکRead More
این ٹی ایس کے نتائج منسوخ کیے جائیں،پیسے لے کر پرچے لیک کرنے والی کالی بھیڑوں کو فی الفور محکمہ تعلیم سے بے دخل کیا جائے، جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رکھیں گے
احتجاجی طلبہ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی اور ڈسپلن کے نام پر طلبہ کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے جبکہ یونیورسٹی میں سہولیات کا فقدان اور موجود سہولیات انتہائی غیرمعیاری ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی بجائے اخلاقی پولیس بن چکی ہے
اسلامک یونیورسٹی کی ہڑتالی طالبات کا کہنا تھا کہ مذہب اور سیکیورٹی کو جواز بناتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے طالبات کی تذلیل کی جاتی ہے۔ ہاسٹل اور یونیورسٹی میں داخل ہوتے وقت نہ صرف سٹوڈنٹ کارڈ بلکہ طالبات کا موبائل فون بھی چیک کیا جاتا ہے
پروگریسیو یوتھ الائنس طلبہ پر اس بدترین تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور اس لڑائی میں طلبہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے