News

ٹنڈوجام: سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں  سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا فیصلہ نامنظور!

ٹنڈوجام: سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا فیصلہ نامنظور!

September 19, 2020 at 12:39 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ٹنڈوجام| چند روز قبل سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی، ٹنڈوجام کی انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں صرف پی ایچ ڈی، ایم فل اور فائنل ایئر کے طلبہ کے لیے یونیورسٹی میں آ کر اپنی پڑھائی جاری کرنے اور پہلے، دوسرے اور تیسرےRead More

جہلم: 6 سالہ بچی امام مسجد کے ہاتھوں زیادتی کا شکار

جہلم: 6 سالہ بچی امام مسجد کے ہاتھوں زیادتی کا شکار

September 18, 2020 at 9:33 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جہلم| ضلع جہلم کی ایک مسجد کے امام نے 6 سالہ بچی کو، جسے وہ اس کے گھر پڑھانے جاتا تھا، اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس قبیح عمل کو سر انجام دیتے ہوئے بچی کے گھر والوں نے اسے رنگوں ہاتھوں پکڑ لیا اورRead More

پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام، شعبہ طِب  کے ساتھ کھلواڑ نامنظور!

پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام، شعبہ طِب کے ساتھ کھلواڑ نامنظور!

September 18, 2020 at 1:28 AM

|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| گزشتہ سال ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کی منظوری دے کر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کو تحلیل کرنے اور میڈیکل کے طلبہ پر نیشنل لائسنسنگ ایگزام (NLE) مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے خلاف میڈیکلRead More

کراچی: یونیورسٹی کھلنے کے پہلے ہی دن کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کا بھرپور احتجاج

کراچی: یونیورسٹی کھلنے کے پہلے ہی دن کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کا بھرپور احتجاج

September 16, 2020 at 6:42 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| مورخہ 15 ستمبر کا دن کرونا وبا کے باعث چھ ماہ کے تعلیمی لاک ڈاؤن کے خاتمے کا پہلا دن تھا۔ کراچی یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی آنے کے پہلے دن ہی انتظامیہ کے فزیکل امتحانات لینے کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے ایڈمن بلاکRead More

تونسہ: نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر دو بچوں کی ماں کا گینگ ریپ

تونسہ: نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر دو بچوں کی ماں کا گینگ ریپ

September 16, 2020 at 12:22 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، تونسہ| 11ستمبر کی شب کو جنوبی پنجاب کے علاقے تونسہ شریف کے ایک نواحی گاؤں ریترا میں دو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر دو بچوں کی ماں کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے۔ ابتدائی طور پر پولیس کی جانبRead More

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اپنے طلبہ دشمن اقدامات کا اعتراف

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اپنے طلبہ دشمن اقدامات کا اعتراف

September 15, 2020 at 11:50 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان کی انتظامیہ اس وقت ایک مافیا کا روپ دھار چکی ہے اور روز بروز طلبہ پر حملے کر رہی ہے، جس میں حالیہ برس فیسوں میں اضافہ، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے لیے مفت تعلیم کا خاتمہ، کلاسز کےRead More