News

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

March 9, 2024 at 7:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| اسلامیہ یونیورسٹی میں سپرنگ کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے مگر اس میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے کوٹہ کی بنیاد پر کیے جانے والے داخلوں کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ پنجاب کی ہر گورنمنٹ یونیورسٹی کے ہر سمسٹر میں فاٹاRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ یونیورسٹی انتظامیہ کا طلبہ کی اسکالرشپ پر ڈاکا، طلبہ سراپا احتجاج

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ یونیورسٹی انتظامیہ کا طلبہ کی اسکالرشپ پر ڈاکا، طلبہ سراپا احتجاج

February 22, 2024 at 12:08 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور|اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ اس وقت جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ان میں سر فہرست فیسوں میں اضافہ، جنسی ہراسگی، ٹرانسپورٹ کا مسئلہ اور اسکالر شپ کی عدم فراہمی ہے۔ احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کے جس منصوبے کو وفاقی حکومت 2019ء میںRead More

الیکشن2024ء: حکمران بمقابلہ عوام

الیکشن2024ء: حکمران بمقابلہ عوام

February 6, 2024 at 7:41 PM

|تحریر: عثمان سیال| انتخابات نے اس ملک کی نام نہاد جمہوری قوتوں کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی عوامی مسائل کو حل کرنے کا پروگرام نہیں رکھتی۔ تمام پارٹیاں اقتدار کی جنگ لڑ رہی ہیں اور پارلیمنٹ میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔Read More

انقلاب روس کے قائد لینن کے 100سال: لاہور میں ”لینن فیسٹیول“ کا انعقاد!

انقلاب روس کے قائد لینن کے 100سال: لاہور میں ”لینن فیسٹیول“ کا انعقاد!

February 4, 2024 at 11:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 3 فروری 2024ء کوبختیار لیبر ہال، لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے انقلاب ِروس کی قیادت کرنے والی پارٹی جس کا نام بالشویک پارٹی (Bolshevik Party) تھا، کے قائدولادیمیر لینن کی انقلابی جدوجہد اور نظریات کو زیرِبحث لانے کے لئے ”لینن فیسٹیول“ کاRead More

انقلاب روس کے لیڈر لینن کے 100 سال: پی وائی اے کی ملک گیر سرگرمیاں!

انقلاب روس کے لیڈر لینن کے 100 سال: پی وائی اے کی ملک گیر سرگرمیاں!

January 23, 2024 at 8:54 PM

|رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکریٹری پروگریسو یوتھ الائنس، عرفان منصور| 21جنوری 1924ء وہ دن تھا کہ جب محنت کشوں کے عظیم انقلابی رہنماء ولادیمیر لینن کے جسم نے سانس کی ڈور سے اپنا ناطہ توڑ دیا۔ لینن 1917ء میں رونما ہونے والے محنت کشوں کے عظیم سوشلسٹ انقلاب کا قائد تھا۔Read More

لینن کی 100ویں برسی کے موقع پر منعقد ہونے والے’لینن فیسٹیول‘ کے لئے رجسٹریشن کروائیں!

لینن کی 100ویں برسی کے موقع پر منعقد ہونے والے’لینن فیسٹیول‘ کے لئے رجسٹریشن کروائیں!

January 19, 2024 at 5:07 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| انقلاب روس کے قائد عظیم انقلابی ولادیمیر لینن کے انتقال کو ایک صدی بیت چکی ہے۔ اس کی 100ویں برسی کی مناسبت سے لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 3 فروری، بروز ہفتہ کو ”لینن فیسٹیول“ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جسRead More