News

سانحہ مری: سوشل میڈیا پر سخت رد عمل۔۔عوام نے حکمرانوں کو قاتل قرار دے دیا

سانحہ مری: سوشل میڈیا پر سخت رد عمل۔۔عوام نے حکمرانوں کو قاتل قرار دے دیا

January 9, 2022 at 8:10 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 8 جنوری 2022ء کو مری کے مقام پر ملک بھر سے سیر و تفریح کیلئے گئے کئی لوگ تباہ حال انفراسٹرکچر اور شدید برف باری کے سبب پھنس گئے اور مجرمانہ ریاستی غفلت کے سبب حالیہ اطلاعات کے مطابق 22 سے ذائد لوگ جان کی بازیRead More

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی بد انتظامی کا شاخسانہ، بوگس مڈ ٹرم امتحانات!

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کی بد انتظامی کا شاخسانہ، بوگس مڈ ٹرم امتحانات!

January 7, 2022 at 6:24 PM

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انتظامیہ نے گزشتہ مہینوں میں فیسیں بڑھا کر اربوں روپے اپنی جیبوں میں ڈال لیے۔ لاک ڈاؤن کے تمام عرصے میں جہاں یونیورسٹی کے وسائل کا کم سے کم استعمال ہوا، وہیں فیسوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا۔ لیکن اسکے باوجود نئے داخلوں اورRead More

لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں تھیٹر پرفارمنس کا انعقاد، سینکڑوں مزدوروں کی شرکت

لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں تھیٹر پرفارمنس کا انعقاد، سینکڑوں مزدوروں کی شرکت

January 2, 2022 at 9:17 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے 2 جنوری 2022ء بروز اتوار لاہور کے گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں پروگریسو یوتھ الائنس اور محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے سٹریٹ تھیٹر کیRead More

اسلام آباد: ہاسٹل سٹی چٹھہ بختاور میں ایک طالب علم گیس لیک ہونے سے جاں بحق

اسلام آباد: ہاسٹل سٹی چٹھہ بختاور میں ایک طالب علم گیس لیک ہونے سے جاں بحق

December 29, 2021 at 4:42 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد|   24 دسمبر بروز ہفتہ ہاسٹل سٹی چٹھہ بختاور اسلام آباد کے اندر ایک نجی ہاسٹل میں اندوہ ناک واقعہ پیش آیا، جہاں واش روم کے اندر لگے گیزر سے گیس لیک ہونے کے باعث ایک طالب علم کی جان چلی گئی۔ محمد عثمانRead More

ٹنڈوجام: سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان

ٹنڈوجام: سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان

December 28, 2021 at 11:56 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ٹنڈوجام| سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام کی انتظامیہ کی جانب سے 2019ء کے بیچ کی فیسوں میں 23 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، یعنی کہ 12900 فیس اب 14900 کردی گئی ہے، جو کہ ایک طلبہ دشمن اقدام ہے۔ داخلہ انفارمیشن فارم (پراسپیکٹس) کے حساب سےRead More

راولپنڈی: نواز شریف پارک میں ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

راولپنڈی: نواز شریف پارک میں ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

December 28, 2021 at 10:29 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولپنڈی/ اسلام آباد| 26 دسمبر بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام راولپنڈی میں ہفتہ وار سٹڈی سرکلز کا آغاز کیا گیا، جس سلسلے میں نواز شریف پارک نزد ایریڈ یونیورسٹی میں ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان سے پہلے سٹڈی سرکل کا انعقاد ہوا۔Read More