News

کوئٹہ: مشعل کے وحشیانہ قتل کیخلاف پشتون ایس ایف(آزاد) کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: مشعل کے وحشیانہ قتل کیخلاف پشتون ایس ایف(آزاد) کا احتجاجی مظاہرہ

April 17, 2017 at 6:39 PM

مظاہرین نے مذہبی بنیاد پرستی، مشال کے قاتلوں کی گرفتاری، اور یونیورسٹی انتظاميہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مشال کی لڑائی طلبہ کے بنیادی حقوق اور اس ظالم نظام کیخلاف تھی نہ کہ وہ مذہب کیخلاف لڑ رہا تھا

مالاکنڈ: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف پی وائے اے کا چکدرہ میں احتجاجی مظاہرہ

مالاکنڈ: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف پی وائے اے کا چکدرہ میں احتجاجی مظاہرہ

April 17, 2017 at 3:17 PM

ریاستی پشت پناہی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف 16 اپریل بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے چکدرہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مالاکنڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی شرکت کی

لاہور: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

April 16, 2017 at 7:12 PM

مظاہرین نے اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ذمہ داران کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی ریاستی پشت پناہی بند کی جائے

پی وائے اے کے نوجوانوں کی مشعل خان کے گھر تعزیت

پی وائے اے کے نوجوانوں کی مشعل خان کے گھر تعزیت

April 16, 2017 at 12:41 AM

پورے پاکستان میں طلبہ میں اس کے خلاف غم و غصہ موجود ہے اور وہ اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پروگریسو یوتھ الائنس فیسوں میں اضافے، تعلیمی اداروں میں انتظامیہ کے جبر، مفت تعلیم، روزگار، طلبہ یونین کی بحالی سمیت سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ صرف اسی صورت میں مشعل کے خون کا بدلہ لیا جاسکتا ہے جو کہ ہم سب پر قرض ہے

کوئٹہ: مشعل خان کے بہیمانہ قتل کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج

کوئٹہ: مشعل خان کے بہیمانہ قتل کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج

April 15, 2017 at 8:16 PM

مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج 15 اپریل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں نے بھر پور شرکت کی اور مشعل خان کو خراج تحسین پیش کیا

دادو: ’’سائنس کیا ہے‘‘ کے عنوان سے دادو میں لیکچر پروگرام

دادو: ’’سائنس کیا ہے‘‘ کے عنوان سے دادو میں لیکچر پروگرام

April 14, 2017 at 6:53 PM

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ’’سائنس کیا ہے ؟‘‘ کے عنوان کے تحت اتوار 9 اپریل 2017ء ایک کو لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں دس سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔پروگرام کو چیئر صلاح الدین نے کیا۔خالد نے موضوع پر باتRead More