News

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں فیسوں کے خاتمے اور طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے میٹنگ

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں فیسوں کے خاتمے اور طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے میٹنگ

October 26, 2018 at 11:13 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں فیسوں کے خاتمے اور طلبہ یونیز کی بحالی اور طلبہ کے دیگر مسائل کے حوالے سے 26 اکتوبر بروز جمعہ کو ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں یونیورسٹی کے مختلف ڈپارٹمنٹسRead More

دادو: پی وائی اے کے زیر اہتمام’’ڈارونزم اور مارکسزم‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پی وائی اے کے زیر اہتمام’’ڈارونزم اور مارکسزم‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

October 26, 2018 at 4:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس دادو| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بروز اتوار 21اکتوبر کو دادو میں ’’ڈارونزم اور مارکسزم‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں چیئرمین کے فرائض کامریڈ سلیم نے ادا کیے اور لیکچر کامریڈ فرمان جمالی نے دیا۔ ان کا کہناRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر جمیعت کی غنڈہ گردی، بیوی کیساتھ بیٹھے شوہر پر تشدد

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر جمیعت کی غنڈہ گردی، بیوی کیساتھ بیٹھے شوہر پر تشدد

October 25, 2018 at 2:27 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| کل 24 اکتوبر 2018ء بروز بدھ شعبہ تاریخ، پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کے لڑکوں نے ایک طالب علم کو اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھنے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جمیعت کی یہ غنڈہ گردی آج کی بات نہیں بلکہ طلباء یونین پر پابندی کےRead More

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML )کے سامنے پی وائی اے کے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML )کے سامنے پی وائی اے کے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد

October 23, 2018 at 12:55 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس اسلام آباد| پروگریسو یوتھ الائنس اسلام آباد کی جانب سے 22اکتوبر 2018ء کو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز(NUML) کے سامنے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ کا مقصد مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کی بحالی کیلئے جاری پی وائی اے کی جدوجہد میں نئےRead More

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں”مابعد جدیدیت پر مارکسی تنقید” کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں”مابعد جدیدیت پر مارکسی تنقید” کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

October 22, 2018 at 9:20 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ ا لائنس اسلام آباد| 18اکتوبر 2018ء کو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے قائدین ہٹ میں پی وائی اے اسلام آباد کی طرف سے ایک لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیکچر میں اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں سے تعلق رکھنے والے 100سے زائد طلبہ نےRead More

بہاولپور: فرسٹ ایئر کے طلبہ کا غلط نتائج کے خلاف یونیورسٹی چوک پر احتجاج

بہاولپور: فرسٹ ایئر کے طلبہ کا غلط نتائج کے خلاف یونیورسٹی چوک پر احتجاج

October 12, 2018 at 1:25 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور| 11 اکتوبر 2018ء کو صادق ایگرٹن کالج (ایس ای) بہاولپور کے طلباء نے یونیورسٹی چوک پر دو روز قبل آنے والے ایف ایس ای پارٹ ون کے نتائج کے خلاف احتجاج کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ ان کے نتائج خلافِ توقع ہیں اور وہRead More