وڈیو: سرمایہ داری میں بحران کیوں آتے ہیں؟ مارکسی نقطہ نظر

کرونا وبا کے نتیجے میں پہلے سے جاری عالمی معاشی بحران میں بہت زیادہ شدت آئی ہے اور اس وقت سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ ایسے میں عالمی سطح پر اس بحران کی وجوہات اور حل پر بحثیں جاری ہیں۔ بالخصوص نوجوانوں اور محنت کش طبقے کی لڑاکا پرتیں اس بحران کا حل تلاش کر رہی ہیں تا کہ ان کی جہنم نما زندگی میں تھوڑا بہت سکون  آ سکے۔

کارل مارکس نے سرمایہ دارانہ نظام کا تفصیلی جائزہ کیا تھا اور یہ بتایا تھا کہ سرمایہ دارانہ نظام میں بحران کیوں آتے ہیں اور ان کا مستقل حل کیا ہے۔

اس وڈیو میں مارکسی نقطہ نظر سے سرمایہ دارانہ نظام کے معاشی بحرانات کی وجوہات اور ان کے مستقل حل پر مفصل روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ وڈیو جون 2021 میں پی وائی اے کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن مارکسی سکول میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

دو روزہ آن لائن مارکسی کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مارکسزم کے انقلابی نظریات سے اپنے آپ کو لیس کر کے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا حصہ بنیں۔ پی وائی اے کا ممبر بننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.