progressiveyouth.net
وڈیو: سرمایہ داری میں بحران کیوں آتے ہیں؟ مارکسی نقطہ نظر - Progressive Youth Alliance
کرونا وبا کے نتیجے میں پہلے سے جاری عالمی معاشی بحران میں بہت زیادہ شدت آئی ہے اور اس وقت سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ ایسے میں عالمی سطح پر اس بحران کی وجوہات اور حل پر بحثیں جاری ہیں۔ بالخصوص نوجوانوں اور محنت کش طبقے کی