ڈاکومینٹری: بھگت سنگھ لاہور میں

پروگریسو یوتھ الائنس

 

بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بھگت سنگھ کی سیاسی زندگی کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری ریلیز کی گئی ہے۔ اس ڈاکومینٹری میں عالمی مارکسی رجحان کے رہنما آدم پال نے لاہور میں بھگت سنگھ سے منسوب مقامات کے تاریخی پسِ منظر، بھگت کے سیاسی سفر اور آج کے نوجوان انقلابیوں کے لیے اس کے اسباق پر روشنی ڈالی۔
نوٹ: یہ ڈاکومینٹری 23 مارچ 2021ء کو بھگت سنگھ کی 90ویں برسی پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے منعقد کیے جانے والے دورے ”بھگت سنگھ لاہور میں“ میں فلمائی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.