Post Tagged with: "Youth Unemployment"

کوئٹہ: بے روزگار نوجوانوں اور طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا لیے

کوئٹہ: بے روزگار نوجوانوں اور طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا لیے

June 23, 2022 at 11:12 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| اس وقت پورے پاکستان میں بے روزگار نوجوان اپنی ڈگریاں ہاتھوں میں لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ ہوٹلوں، گلی کوچوں اور چوراہوں پر تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لشکر دکھائی دیتے ہیں۔ بلوچستان کے باقی بے روزگار نوجوانوں کی طرح شعبہRead More

اعلیٰ تعلیم یا غریب کے گلے کا پھندا؟

اعلیٰ تعلیم یا غریب کے گلے کا پھندا؟

August 27, 2019 at 4:01 PM

|تحریر: عرشہ صنوبر| برسات کا موسم ہے۔۔۔ کہتے ہیں کہ یہ موسم نوجوان نسل کے لیے بڑا ہی دل آویز اور رومانوی (romantic) ہوتا ہے۔ لیکن شاید صرف ان کے لیے جن کو اس برستی بارش میں گھٹنوں تک پانی میں چھَپ چھَپ کرکے تقریباً ڈوبتے تیرتے ہوئے روزی کمانےRead More

تعلیمی نظام کا بحران اور طلبہ سیاست

تعلیمی نظام کا بحران اور طلبہ سیاست

September 15, 2018 at 7:10 PM

|تحریر : راول اسد| ٹراٹسکی نے کہا تھا کہ نوجوان سماج میں ان درخت کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں جو طوفان آنے کے وقت سب سے پہلے پھڑپھڑاتے ہیں۔ اس اقتباس کومارکسسٹ جتنا سنجیدہ لیتے ہیں، اس سے کہیں زیادہ سرمایہ دار اور حکمران طبقہ لیتا ہے۔ کیونکہ حکمرانRead More

بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت

بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت

August 17, 2017 at 1:55 PM

معاشی ترقی اور کشکول توڑ دینے کی روایتی نعرے بازی حقیقی سماجی حالات سے کسی طور میل نہیں کھاتی۔ بڑھتی ہوئی بیروزگاری پاکستانی سماج کے لئے ایک شدید خطرہ ہے جس کی نشاندہی بہت سے سنجیدہ بورژوا تجزیہ نگار کررہے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں اسٹیک ہولڈرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو یہ ایک بڑے سماجی دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے

چین: تیانجن یونیورسٹی میں لگے جاب فئیر میں روزگار کے متلاشیوں کی لمبی قطار

چین: بیروزگار گریجوایٹس کی تعداد میں اضافہ

June 5, 2017 at 4:17 PM

اس سال 80لاکھ نئے گریجوایٹ نوجوان محنت کی منڈی میں شامل ہوں گے جبکہ ایک دہائی قبل یہ تعداد 40لاکھ تھی۔ چین کی محنت کی منڈی میں شامل ہونے والے نوجوانوں میں سے تقریباً نصف اس سال گریجوایٹ ہوں گے ۔ لیکن روزگار کے مواقع تیزی سے سکڑتے چلے جا رہے ہیں

یوتھ کنونشن بہاولپور: مشال خان کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

یوتھ کنونشن بہاولپور: مشال خان کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

May 18, 2017 at 5:31 PM

|رپورٹ : پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 16مئی 2017ء کو دربار محل ہال نزد یونیورسٹی چوک بہاولپور میں4 بجے پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ بہاولپور میں منعقد ہونے والا یہ یوتھ کنونشن طلبہ حقوق کی جنگ لڑنے کی پاداش میں 13اپریل کو قتل ہونےRead More