Post Tagged with: "Restore Students Union"

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: طلبہ کے مستقبل داؤ پر، انفراسٹرکچر اور تعلیمی معیار جواب دے چکا ہے

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: طلبہ کے مستقبل داؤ پر، انفراسٹرکچر اور تعلیمی معیار جواب دے چکا ہے

November 18, 2021 at 4:12 PM

|تحریر: کاشف چانڈیو|   کچھ عرصہ قبل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا شمار پاکستان کی بہترین جامعات میں ہوتا تھا۔ پچھلے دو سال میں طلبہ کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ایک سمیسٹر میں طلبہ کی تعداد 40 سے بڑھ کر 100 ہو گئی ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلرRead More

جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد

جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد

September 22, 2021 at 6:22 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،جامشورو| 21 ستمبر 2021 ء کو سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طلبہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو آرٹس فیکلٹی سے ہوتی ہوئی آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سے سینٹرل لائبریری پر دھرنے کی صورت میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی کال پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سےRead More

لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج!

لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج!

April 8, 2021 at 8:17 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کرونا وباء کے دوران ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ کو یقین دلایا گیا تھا کہ لاک ڈاون کے تمام عرصے میں آن لائن کلاسز کا اجرا کیا جائے گا اور اسکے ساتھ ساتھ کسی بھی طالبعلم کو فیلRead More

جامعات کے سپروائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

جامعات کے سپروائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

October 25, 2020 at 8:30 PM

|تحریر: عرشہ صنوبر| پچھلے دنوں کراچی میں ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے ایک تو میرے رونگٹے کھڑے کر دیے اور دوسرا ایک عرصے سے اس مسئلے پر میرے د ل میں پکتا لاوا بہنے کو تیار ہو گیا۔ مختلف لوگوں کو اس جیسے اور اس سے جڑے دیگر مسائلRead More

ژوب: پرائیویٹ سکولوں کا لاک ڈاؤن کی فیس مانگنا غریب والدین کی جیبوں پر حملہ ہے۔

ژوب: پرائیویٹ سکولوں کا لاک ڈاؤن کی فیس مانگنا غریب والدین کی جیبوں پر حملہ ہے۔

September 24, 2020 at 4:36 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ژوب (بلوچستان)| صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے طلبہ کرونا وبا کے نتیجے میں لاک ڈاؤن کے پریشان کن مرحلے سے گزرنے کے بعد اب ایک اور مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔ اور یہ حالت تقریباً سب ضلعوں میں مشترک ہے۔ لاک ڈاون کی طویل سزاRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ ناانصافی اور غنڈہ گردی نامنظور!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ ناانصافی اور غنڈہ گردی نامنظور!

September 23, 2020 at 11:44 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق صرف ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبہ کے لیے ہاسٹل کھولے جائیں گے اوراس کے لیے ان کوبھی ڈیپارٹمنٹ، ہاسٹل وارڈن اور سپروائزر سے اجازت لینی پڑے گی۔Read More