Post Tagged with: "PYA"

ڈیرہ غازی خان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ غازی خان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

April 20, 2017 at 3:11 PM

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مشعل کا قتل مذہب و ملحدیت کی جنگ کا شاخسانہ نہیں بلکہ یہ ایک طبقاتی وقوعہ ہے اور مشعال خان کو حقوق کی آواز بلند کرنے کے جرم کی پاداش میں قتل کیا گیا

مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

April 20, 2017 at 1:59 PM

مشعل کی راہ ہماری ہے!
جنگ ہماری جاری ہے!

ملتان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

April 19, 2017 at 12:57 PM

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعل خان کے ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل کے خلاف ہونیوالے ملتان میں چونگی نمبر 9پر طلبہ اور نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی کال پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان کی جانب سے دی گئی تھی۔ احتجاجی مظاہرے میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ایمرسن کالج، نشتر میڈیکل کالج کے علاوہ دیگر تعلیم اداروں کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔

22اپریل: لاہور یوتھ کنونشن مشعل خان کو منسوب کرنے کا اعلان

22اپریل: لاہور یوتھ کنونشن مشعل خان کو منسوب کرنے کا اعلان

April 18, 2017 at 11:24 AM

مردان یونیورسٹی میں ترقی پسند طالب علم مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف اپنے احتجاجی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پروگریسیو یوتھ الائنس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس کنونشن کو مشعل خان کی جدوجہد اور قربانی کو منسوب کیا جائے گا

مالاکنڈ: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف پی وائے اے کا چکدرہ میں احتجاجی مظاہرہ

مالاکنڈ: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف پی وائے اے کا چکدرہ میں احتجاجی مظاہرہ

April 17, 2017 at 3:17 PM

ریاستی پشت پناہی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف 16 اپریل بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے چکدرہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مالاکنڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی شرکت کی

لاہور: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

April 16, 2017 at 7:12 PM

مظاہرین نے اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ذمہ داران کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی ریاستی پشت پناہی بند کی جائے