December 13, 2017 at 9:20 PM
یونیورسٹی انتظامیہ کے اس فیصلے کے بعد متحدہ طلبہ محاذ اس کو اپنی بڑی کامیابی بنا کر پیش کررہا ہے کہ یہ ان کی سخت ’جدوجہد‘ کا نتیجہ ہے اور ان کی محنت رنگ لے آئی ہے۔ لیکن حقیقت میں انتظامیہ اور ان طلبہ تنظیموں کے مابین کوئی اختلاف نہیں بلکہ یہ ہمیشہ سے بقائے باہمی کی بنیاد پر ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے آرہے ہیں
December 7, 2017 at 2:32 PM
طلبہ تحریک کو حقیقی نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور پشاور کے طلبہ کو درست پروگرام اور لائحہ عمل پر منظم کرنے کے لئے پروگریسیو یوتھ الائنس کے بینر تلے 5دسمبر کو پشاور پریس کلب میں کو ’’FeesMust End‘‘ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا
November 23, 2017 at 9:53 AM
|رپورٹ: پروگریسویوتھ الائنس، کشمیر| 17 نومبر بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام پلندری ڈگری کالج میں یونٹ سازی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کامریڈ عادل نے کہاکہ سرمایہ داری کے بحران کے سب سے بھیانک اثرات محنت کشوں اور نوجوان پر پڑے ہیں۔Read More
November 20, 2017 at 10:41 AM
|رپورٹ: ہمراز سروانی| گذشتہ ہفتے بروز بدھ مورخہ 15 نومبر 2017ء کو پروگریسو یوتھ الائنس نے قاعد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں انقلابِ روس کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا موضوع ’مارکسی نظریات کی معاصر مطابقت‘تھا۔ تقریب کا انعقاد جامعہ میں بسٹروRead More
October 24, 2017 at 7:20 PM
پروگریسیو یوتھ الائنس طلبہ پر اس بدترین تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور اس لڑائی میں طلبہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے
October 19, 2017 at 1:07 PM
|رپورٹ: ستار جمالی| 9 اکتوبر 2017 بروز پیر استاد بخاری ڈگری کالج اور سندھ یونیورسٹی کیمپس، دادو میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام مفت تعلیم اور سٹوڈنٹ یونین بحالی کے نعروں کے گرد رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران پروگریسو یوتھ الائنس کا لیف لیٹ بھیRead More