March 26, 2018 at 7:31 PM
پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 23مارچ 2018ء کو بھگت سنگھ کی 87ویں برسی کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ‘‘فلم دکھائی گئی۔ اس تقریب میں30سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی
March 23, 2018 at 3:25 PM
یہ سال محنت کشوں کے عظیم راہنما اور فلسفی کارل مارکس کی 200ویں سالگرہ کا سال ہے۔ اسی سال عالمی سرمایہ داری کی تاریخ کے سب سے گہرے بحران کو بھی دس سال بیت چکے ہیں۔ اور ایک ایسے وقت میں کارل مارکس کا 200واں جنم دن منایا جارہا ہے جب عالمی حکمران طبقہ سخت مایوسی اور قنوطیت کا شکار ہے
February 24, 2018 at 11:58 AM
|رپورٹ:پی وائی ائے ملتان| نیشنل مارکسی سکول (بہار) 2018ء کی تیاری کے سلسلے میں17فروری کوملتان میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا منعقد ہوا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن ’عالمی تناظر‘ پر احسن افتخار نے لیڈآف دی اور چیئر راول اسد نے کیا۔ دوسرے سیشنRead More
February 23, 2018 at 1:08 AM
|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں 21فروری2018ء بروز بدھ پشتون کونسل(فاٹا)اور ایک طلبہ تنظیم اے ایس ایف (عوامی راج سٹوڈنٹس فیڈریشن) کے درمیان تصادم ہوا۔ پروگریسو یوتھ الائنس فاٰٗیرنگ کے اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ تصادم کی وجہ بظاہر تو یہ بتائی جا رہیRead More
January 11, 2018 at 9:01 PM
پروگریسو یوتھ الائنس نے بھی ملک کے متعدد شہروں میں احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اسی احتجاجی سلسلے میں 11جنوری بروز منگل کو ملتان شہر میں مختلف جگہوں پر احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
November 10, 2017 at 5:37 PM
ایمر سن کالج جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا جیل خانہ ہے جس میں جنوبی پنجاب کے ہر چھوٹے بڑے شہروں سے طالبعلم تعلیم حاصل کرنے کے جرم میں یہاں داخل ہوتے ہیں۔ جس میں تقریباً 12سے 15ہزار قیدی سزا کاٹ رہے ہیں