Recent

دولتپور: ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دولتپور: ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

September 12, 2020 at 11:21 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، دولتپور| مورخہ 8 ستمبر بروز منگل دولتپور انالحق اکیڈمی میں بعنوان ”سوشلزم کیا ہے؟“ لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ اور سیاسی و سماجی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کامریڈ پارس جان نے اپنے لیکچر کا آغاز سماج اور نظام کی تبدیلیRead More

ٹھارو شاہ: بعنوان ”سوشلزم کیا ہے؟“ سمینار کا انعقاد!

ٹھارو شاہ: بعنوان ”سوشلزم کیا ہے؟“ سمینار کا انعقاد!

September 12, 2020 at 11:58 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ٹھارو شاہ|   10ستمبر بروز جمعرات، ٹھارو شاہ ابڑا کالونی میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان پر سمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں طلبہ اور سیاسی و سماجی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض کامریڈRead More

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کا مکمل نصاب کے بغیر امتحانات کے انعقاد اور اضافی فیسوں کے خلاف احتجاج

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کا مکمل نصاب کے بغیر امتحانات کے انعقاد اور اضافی فیسوں کے خلاف احتجاج

September 11, 2020 at 9:45 PM

  |رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ میڈیکل کالجوں کے طلبہ نے 9 ستمبر 2020 کو پشاور میں نصاب مکمل ہوئے بغیر ہی امتحانات منعقد کرنے اور یونیورسٹی کے ساتھ ملحقہ چند کالجوں میں اضافی فیس لینے کے خلاف احتجاج منعقد کیا۔ اس احتجاجRead More

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں 15 ستمبر سے دوبارہ بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسوں کا اجراء اور فیس کی وصولی کے لیے طلبہ کو دھمکیاں

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں 15 ستمبر سے دوبارہ بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسوں کا اجراء اور فیس کی وصولی کے لیے طلبہ کو دھمکیاں

September 11, 2020 at 12:09 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی نے بی ایس کے تیسرے، پانچویں اور ساتویں سمیسٹرز کے لیے 15 ستمبر سے دوبارہ آن لائن کلاسز کے اجراء کا اعلان کر دیا ہے۔ صرف نئے داخلے والے طلبہ کو ہی یونیورسٹی میں باقاعدہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کیRead More

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

September 10, 2020 at 12:23 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان اور جنوبی پنجاب کے قبائلی علاقوں کے طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے واحد سرکاری ادارہ ہے۔ غازی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والی اکثریت محنت کش طبقے یا درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔Read More

خیبر پختونخواہ: خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے مکمل نصاب پڑھائے بغیر سالانہ امتحانات منعقد کرنے پر طلبہ کا احتجاج!

خیبر پختونخواہ: خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے مکمل نصاب پڑھائے بغیر سالانہ امتحانات منعقد کرنے پر طلبہ کا احتجاج!

September 9, 2020 at 5:24 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، خیبر پختونخواہ| کرونا وبا کے باعث مارچ 2020ء سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا اور تمام تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیے گئے تھے۔ مگر تعلیم کے نام پر کاروبار کو جاری رکھنے کے لئے آن لائن کلاسزRead More