Recent

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

June 29, 2018 at 1:37 PM

 رپورٹ: ہمایوں مندوخیل 27 جون 2018 بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ڈگری کالج ژوب میں “ژوب کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل” کے عنوان پر سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔ سیمینار میں ژوب ڈگری کالج اور دیگر اداروں سے 70 کے قریب طلباء  نے شرکت کی۔Read More

نظم: چی گویرا کے جنم دن پر

نظم: چی گویرا کے جنم دن پر

June 14, 2018 at 8:38 PM

جلتے ہوئے زخموں پہ مرہم کے جیسے اندھیری راتوں میں چراغوں کی مانند حسین اور دلکش خوابوں کی صورت رنگین پھولوں کی خوشبو کی طرح زہریلے زخموں کو بھرتے رہے ہیں اندھیری راتوں میں جلتے رہے ہیں خوابوں،خیالوں میں ڈھلتے رہے ہیں چمن میں ہمیشہ مہکتے رہے ہیں جب لوگRead More

ملتان میں خودکشی کرنے والے نوجوان مزمل مقصود کی تصویر۔

ملتان: پروفیسر مافیا کے رویے سے دلبرداشتہ نوجوان طالبعلم کی خودکشی

June 13, 2018 at 10:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ملتان کے ایک طالب علم مزمل مقصودنے غنڈہ نما پروفیسروں کی پروفیسر گردی سے تنگ آ کر چند روز قبل خود کشی کر لی۔ خود کشی کی تاریخ نامعلوم ہے البتہ یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ یکمRead More

نظم: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن

نظم: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن

June 12, 2018 at 6:52 PM

  زخم کھاتا ہوں، اشک پیتا ہوں مرتا رہتا ہوں، خاک جیتا ہوں مرثیہ ہوں اسی تمدن کا اسی ماحول کی کویتا ہوں ایک تاریخی سانحہ ہوں میں لمحہ لمحہ جو خود پہ بیتا ہوں خواب خستہ ملے ہیں ورثے میں روز پھٹتے ہیں، روز سیتا ہوں پھول ہوں، کھلRead More

بہاولپور: یونیورسٹی سیکیورٹی کی غنڈہ گردی کیخلاف سینکڑوں طلبہ کا احتجاج

بہاولپور: یونیورسٹی سیکیورٹی کی غنڈہ گردی کیخلاف سینکڑوں طلبہ کا احتجاج

May 17, 2018 at 4:58 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| لوگ بے تاب کے آواز فلک تک پہنچے  حکم حاکم کہ یہاں دم بھی نہ مارے کوئی ماضی قریب میں تعلیمی اداروں پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے نتیجے میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو اس قدر بڑھا دیا گیا کہ یہ ادارےRead More

صوابی: مشال خان شہید کی پہلی برسی پر جلسۂ عام

صوابی: مشال خان شہید کی پہلی برسی پر جلسۂ عام

May 15, 2018 at 4:27 PM

مشال پیس موومنٹ کی جانب سے 13 مئی بروز اتوار کو زیدہ، صوابی میں مشال خان شہید کی پہلی برسی منائی گئی جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں ترقی پسند حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد،محنت کشوں، طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی