گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے احتجاجی تحریک کا لیفلیٹ

پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی جانب سے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کی فیسوں میں کمی، نئے اور معیاری ہاسٹلز و کینٹینوں، فلٹریشن پلانٹس، معیاری واش رومز اور پارکنک کے قیام، قابل ٹیچنگ سٹاف کی بھرتیوں، وزیٹنگ لیکچرارز کی مستقلی، طلبہ کے منتخب نمائندوں پر مشتمل اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیوں کے قیام، کیمپس کی سیکورٹائزیشن اور قومی جبر کے خاتمے، طلبہ یونین کی بحالی اور سرمایہ داری کے خاتمے کی جدوجہد کیلئے احتجاجی تحریک کا حصہ بننے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.