Uncategorized

خیبر پختونخواہ: تیمر گرہ کالج جیل بن گیا، کرپٹ انتظامیہ طلبہ سے خوفزدہ!

خیبر پختونخواہ: تیمر گرہ کالج جیل بن گیا، کرپٹ انتظامیہ طلبہ سے خوفزدہ!

May 8, 2024 at 2:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، خیبر پختونخواہ| ڈگری کالج تیمرگرہ کے چیف پراکٹر اور انتظامیہ نے حال ہی میں ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کالج کے طلبہ کالج کے اندر اور باہر کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں، برتھ ڈے پارٹیز اور دوسرے تفریحی پروگراموںRead More

انقلاب روس کے لیڈر لینن کے 100 سال: پی وائی اے کی ملک گیر سرگرمیاں!

انقلاب روس کے لیڈر لینن کے 100 سال: پی وائی اے کی ملک گیر سرگرمیاں!

January 23, 2024 at 8:54 PM

|رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکریٹری پروگریسو یوتھ الائنس، عرفان منصور| 21جنوری 1924ء وہ دن تھا کہ جب محنت کشوں کے عظیم انقلابی رہنماء ولادیمیر لینن کے جسم نے سانس کی ڈور سے اپنا ناطہ توڑ دیا۔ لینن 1917ء میں رونما ہونے والے محنت کشوں کے عظیم سوشلسٹ انقلاب کا قائد تھا۔Read More

2023ء میں پروگریسو یوتھ الائنس

2023ء میں پروگریسو یوتھ الائنس

December 31, 2023 at 11:49 PM

|رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکریٹری، پی وائی اے، عرفان منصور| آج سال 2023ء کا آخری دن ہے اور کل 2024ء کا نیا سورج طلوع ہوگا۔ اس وقت تقریبا ًہر کوئی اپنے گزشتہ سال کا محاسبہ اور آئندہ سال کی تیاری کر رہا ہے۔ اگر ہم اپنی بات کریں تو کہا جاRead More

لاہور: ناصر باغ میں سٹریٹ تھیٹر ”مشین“ اور ”تھیٹر اور انقلاب“ کے عنوان پر اوپن مائیک سیشن کا انعقاد

لاہور: ناصر باغ میں سٹریٹ تھیٹر ”مشین“ اور ”تھیٹر اور انقلاب“ کے عنوان پر اوپن مائیک سیشن کا انعقاد

November 25, 2023 at 11:21 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور| 24 نومبر، بروز جمعرات کو ناصر باغ لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور کی جانب سے مزدور کی زندگی پر بنائے گئے سٹریٹ تھیٹر ”مشین“ اور ”تھیٹر اور انقلاب“ کے موضوع پر اوپن مائیک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محنتRead More

سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاریوں پر ایک طالب علم کے تاثرات

سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاریوں پر ایک طالب علم کے تاثرات

October 14, 2023 at 5:47 PM

|تحریر: حارث ہاشمی| (پچھلے چند دنوں سے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ و طلبہ اور سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ اس وقت پورے پنجاب میں سرکاری سکولوں میں مکمل ہڑتال جاری ہے۔ یہ احتجاج سکولوں کی نجکاری، پنشن قوانین میں مزدور دشمن تبدیلیوں اور دیگر مزدور دشمن اقداماتRead More

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی،کوئٹہ: فیسوں میں اضافے کےخلاف طالبات کی مزاحمت!

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی،کوئٹہ: فیسوں میں اضافے کےخلاف طالبات کی مزاحمت!

October 11, 2023 at 8:52 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کوئٹہ| 9 اکتوبر، بروز سوموار بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قائم خواتین کی واحد یونیورسٹی، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی (SBK) کی طالبات نے وائس چانسلر آفس کے سامنے ایک پرجوش احتجاج منعقد کیا جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کی طالبات نے کثیر تعدادRead More