Pakistan

کوئٹہ: یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کا کامیاب احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کا کامیاب احتجاجی مظاہرہ

October 23, 2020 at 4:30 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے اپنے بنیادی تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لئے 20 اکتوبر کو ایک میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں ہاسٹل، ٹرانسپورٹ، سکالرشپ، لائبریری وغیرہ جیسی بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی کے خلاف 22 اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے سامنےRead More

لاہور: بلوچستان کے طلبہ کا لانگ مارچ، پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری!

لاہور: بلوچستان کے طلبہ کا لانگ مارچ، پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری!

October 23, 2020 at 1:29 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلبہ کی مخصوص نشستیں کم کرنے اور سکالرشپس ختم کرنے کے خلاف بلوچ طلبہ نے ملتان تا اسلام آباد پیدل لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا جو مسلسل دس روز کے کٹھن سفر کے بعد 21 اکتوبر صبح ساڑھے گیارہRead More

بلوچستان: بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی نامنظور!

بلوچستان: بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی نامنظور!

October 20, 2020 at 6:17 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان یونیورسٹی میں نااہل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ سیاست پر پابندی لگانے کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن کا اجراء کیا گیا ہے۔ پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی آرگنائزر نے اس نوٹیفیکیشن کے خلاف اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہRead More

لاہور: ورچوئل یونیورسٹی میں تعلیم کا کاروبار نامنظور!

لاہور: ورچوئل یونیورسٹی میں تعلیم کا کاروبار نامنظور!

October 20, 2020 at 12:58 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| ورچوئل یونیورسٹی ایک نجی تعلیمی ادارہ ہے جہاں طلبہ آن لائن سسٹم کے تحت تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ وہ طلبہ جو دیگر وجوہات کے باعث باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کر سکتے یا دیگر تعلیمی اداروں کی بھاری بھرکم فیسیں ادا نہیں کر سکتے، وہ ورچوئلRead More

نوابشاہ: قائدِ عوام انجینئرنگ یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

نوابشاہ: قائدِ عوام انجینئرنگ یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

October 17, 2020 at 1:59 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، نوابشاہ| کرونا وبا اور موجودہ معاشی بحران میں جب محنت کش طبقے کو خوراک کے لالے پڑے ہوئے ہیں، ریاست اور اس کے ادارے محنت کش طبقے کو سہولیات دینا تو درکنار یہ لوگ اپنی لوٹ مار کو مزید تیز کر رہے ہیں، اور اپنی عیاشیوںRead More

ٹنڈوجام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں طلبہ کے وظائف میں غبن نامنظور!

ٹنڈوجام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں طلبہ کے وظائف میں غبن نامنظور!

October 16, 2020 at 11:42 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ٹنڈوجام| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کا تمام تر بوجھ دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی محنت کش طبقے کے کندھوں پر ڈالا جا رہا ہے اور محنت کش طبقے پر شدید تر حملے ہو رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف بنیادی اشیائے ضرورت عوامRead More