News

جامشورو: سندھ یونیورسٹی طلبہ کی بسوں کے حصول کی جدوجہد کامیاب، طلبہ مزاحمت زندہ باد!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی طلبہ کی بسوں کے حصول کی جدوجہد کامیاب، طلبہ مزاحمت زندہ باد!

April 20, 2022 at 5:32 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،سندھ یونیورسٹی| پاکستان میں معاشی بحران کے پیشِ نظر جہاں مہنگائی آسمانوں کی بلندیوں کو چھو رہی ہے وہیں نظامِ تعلیم بھی اس کے اثرات سے بچ نہیں پایا ۔ ہر سال تعلیم کے بجٹ میں لگائی جانے والی کٹوتیوں کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی فیسیںRead More

حیدرآباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

حیدرآباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

March 31, 2022 at 6:24 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس حیدرآباد کے زیرِ اہتمام 27 مارچ بروز اتوار خانہ بدوش رائٹرز کیفے میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز”مارکسزم بمقابلہ مابعد نوآبادیات“اور انقلاب روس کے رہنما لینن کی تصنیف ”کیا کِیا جائے“ پر مشتمل تھا۔ سکول کوRead More

لاہور: بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے موقع پر انارکلی میں اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد!

لاہور: بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے موقع پر انارکلی میں اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد!

March 28, 2022 at 6:45 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کی جانب سے 23 مارچ بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے دن پر بھگت سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی جراٗت اور انقلابی جدوجہد کی یاد کو تازہ کرنے کے سلسلے میں بدھ کی شام حافظ جوس کارنر کے قریبRead More

پشاور یونیورسٹی میں جاری بحران پر پروگریسو یوتھ الائنس کا اعلامیہ

پشاور یونیورسٹی میں جاری بحران پر پروگریسو یوتھ الائنس کا اعلامیہ

March 27, 2022 at 9:05 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،پشاور| پشاور یونیورسٹی میں ایک لمبے عرصے سے جاری بحران اس وقت اپنی انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ تعلیمی سلسلہ پچھلے دو ہفتوں سے یونیورسٹی کے ملازمین اور اساتذہ کی جاری احتجاجی تحریک اور ہڑتال کے سبب تعطل کا شکار ہے۔ یونیورسٹی کے ملازمین اور اساتذہ کیRead More

میرپور(کشمیر):  میرپور یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی۔ طلبہ کا بھرپور جواب!

میرپور(کشمیر): میرپور یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی۔ طلبہ کا بھرپور جواب!

March 26, 2022 at 12:36 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، میر پور|   تعلیمی اداروں میں جمعیت نے ہمیشہ کی طرح طلبہ دشمن روایات کو برقرار رکھتے ہوئے انتظامیہ کے زیر سرپرستی میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کل ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر ایک طالب ِ علم پر تشدد کیا جس کے بعدRead More

بہاولپور: خواتین کے عالمی دن پر ”خواتین کی آزادی۔۔ مگر کیسے؟“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد!

بہاولپور: خواتین کے عالمی دن پر ”خواتین کی آزادی۔۔ مگر کیسے؟“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد!

March 24, 2022 at 11:32 PM

| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 9 مارچ کے روز خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور دوسرے شعبہ کے افراد نے شرکت کی۔تقریب کے کامیاب انعقاد کے لیےRead More