Analysis

پاکستان: معاشی بحران اور سرمایہ دارانہ ریاست کی نااہلی

پاکستان: معاشی بحران اور سرمایہ دارانہ ریاست کی نااہلی

July 16, 2022 at 9:46 PM

|تحریر: رانا عمر| ملکی حالات کے پیش نظر ایک بات تو واضح ہو چکی کہ تمام سیاسی جماعتیں صرف اور صرف اپنے ذاتی مفاد کے علاوہ کچھ کرنا نہیں چاہتیں۔ دوسری طرف پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہو چکی ہے بس اعلان کرنا باقی رہ گیا ہے۔ مگر تمام سیاسی جماعتیںRead More

سرمایہ داری بمقابلہ سوشلزم

سرمایہ داری بمقابلہ سوشلزم

June 22, 2022 at 1:03 AM

|تحریر: رائے اسد| اس وقت دنیا شدید بحران کی لپیٹ میں ہے۔ پہلے سے گہرے ہوتے معاشی بحران میں کرونا وباء نے عمل انگیز کا کام کیا ہے اور سرمایہ داری کے تضادات کو سطح پر ظاہر کر دیا ہے۔ پوری دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جہاںRead More

پاکستان میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور این جی اوز کا دھندا

پاکستان میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور این جی اوز کا دھندا

June 19, 2022 at 4:31 PM

|تحریر: فضیل اصغر| اگرچہ پوری دنیا میں خواتین پر سماجی جبر موجود ہے مگر پاکستان جیسے سابقہ نو آبادیاتی ملک میں باقاعدہ عوام دشمن ریاستی پالیسی کے تحت مذہبی بنیاد پرستی اور رجعتی ثقافت تخلیق کی گئی ہے جس کی سرپرستی سامراجی طاقتیں کرتی ہیں۔ امیر اور غریب کے طبقاتیRead More

چے گویرا کون تھا؟

چے گویرا کون تھا؟

June 17, 2022 at 6:57 PM

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| 8 اکتوبر 1967ء کو براعظم جنوبی امریکہ کے ایک ملک بولیویا کے جنگلوں میں چے گویرا ایک جھڑپ میں زخمی ہوا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ اگلے ہی دن اسے امریکی سی آئی اے کے اہلکاروں نے گولی مار کے شہید کر دیا۔ بولیوین آرمیRead More

ایلون مسک کا ٹویٹر پر ملکیتی کنٹرول: سوشل میڈیا کو نیشنلائز کیا جائے!

ایلون مسک کا ٹویٹر پر ملکیتی کنٹرول: سوشل میڈیا کو نیشنلائز کیا جائے!

May 28, 2022 at 12:14 AM

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: حارث چوہان| 25 اپریل کو، ٹویٹر نے اعلان کیا کہ اس کا بورڈ آف ڈائریکٹرز ایلون مسک کی جانب سے اس سوشل میڈیا کمپنی کو خریدنے کے لیے 44 بلین ڈالر کی پیشکش قبول کرے گا۔ ابھی کے لیے اس کے شراکت داروں کی منظوری باقیRead More

بلوچستان: ریاست کا بڑھتا جبر اور عوامی مزاحمت

بلوچستان: ریاست کا بڑھتا جبر اور عوامی مزاحمت

May 9, 2022 at 7:11 PM

|تحریر: حئی بلوچ| گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو نوجوان بالخصوص بلوچ طلبہ کے لئے توجہ کا باعث بنی، جس میں نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندے جبری طور پر اٹھا رہے ہیں۔ سیاسی کارکنان،Read More