Analysis

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ کے خلاف جدوجہد تیز ہو!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ کے خلاف جدوجہد تیز ہو!

June 25, 2021 at 5:08 PM

|تحریر: شاہ نواز| چند روز پہلے سال 2021-22ء کے لئے محنت کش دشمن اقتصادی بجٹ پیش کیا گیا جس نے اب محنت کش طبقے کی زندگیوں پر خوف ناک اثرات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اس بجٹ میں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی خاطر خواہ رقم سرمایہ دارانہ قرضوںRead More

کیا سوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟

کیا سوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟

April 24, 2021 at 11:51 PM

| تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن، ترجمہ:ہلال| البرٹ آئن سٹائن کا مشہور قول ہے کہ ”ایک ہی چیز کو بار بار دہرانا اور مختلف نتائج کی توقع رکھنا پاگل پن ہے“۔اگر سوشلزم کو آزمایا گیا ہے اور ہمیں بتایا جاتا ہے کہ یہ ناکام ہوچکا ہے تو پھر یہ مارکس وادیRead More

انقلاب کیا ہے؟

انقلاب کیا ہے؟

April 24, 2021 at 10:37 PM

|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: مرتضی| انقلاب کی مسلم خاصیت تاریخی واقعات میں براہِ راست عوام کی شمولیت ہے۔ عام دنوں میں ریاست، خواہ و بادشاہت ہو یا جمہوریت، خود کو عوام سے بالاتر رکھتی ہے اور مورخین بادشاہوں،وزراء، افسر شاہی، پارلیمانی نمائندوں اور صحافیوں کے حوالے سے ہی تاریخ کوRead More

اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں

اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں

April 5, 2021 at 4:15 PM

|تحریر: فضیل اصغر| 2020 ء کے سال کو پوری دنیا کے نام نہاد تجزیہ نگاروں کی جانب سے تباہی و بربادی کا سال قرار دیا گیا۔ ان تمام ”تجزیہ نگاروں“ کی جانب سے موجودہ صورت حال کے ”تجزیے“ کی بنیاد پر مستقبل کا جو تناظر پیش کیا گیا وہ مایوسیRead More

کورونا ویکسین اور نااہل حکمران

کورونا ویکسین اور نااہل حکمران

April 2, 2021 at 10:38 PM

|تحریر: فرحان رشید| پاکستان میں کرونا وبا دیگر تمام تر ممالک کی طرح ایک عذاب بن کر ٹوٹی جس نے پہلے سے جہنم بنی زندگیوں کے مصائب میں مزید اضافہ کیا۔ کروڑوں لوگوں کو بیروزگار کیا، لاکھوں کو تعلیم سے محروم کیا،ہزاروں کی جانیں لیں، تمام تر بچتیں چاٹ لیں،کاروبارRead More

سوشلزم: خیالی پلاؤ یا حقیقت؟

سوشلزم: خیالی پلاؤ یا حقیقت؟

April 1, 2021 at 11:44 PM

|تحریر: یار یوسفزئی| انسانی ذہن عموماً دو طریقوں سے سوچ سکتا ہے۔ ایک طریقہ ہوتا ہے اپنے ارد گرد کی دنیا کو پس پشت ڈال کر خالص بناوٹی باتیں سوچنا جن کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہ ہو۔ دوسرا طریقہ ہوتا ہے اپنے چاروں طرف نظریں دوڑا کر مادیRead More