Post Tagged with: "Students Protests"

سندھ یونیورسٹی (حیدرآباد): ایم فل کی فیسوں میں اضافہ، انتظامیہ کی جانب سے طلبہ پر ایک اور حملہ!

سندھ یونیورسٹی (حیدرآباد): ایم فل کی فیسوں میں اضافہ، انتظامیہ کی جانب سے طلبہ پر ایک اور حملہ!

August 31, 2021 at 2:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدر آباد| ناکارہ تعلیمی انفرااسٹرکچر کے سبب تعلیم عام لوگوں کیلئے خواب بنتی جارہی ہے اور کرونا وبا اور معاشی بحران کے سبب اکثریت گھرانے بے روزگاری کے باعث دو وقت کی روٹی بھی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔ اسی وقت حکمران طبقہ اور اسRead More

گوجرانوالہ: طلبہ کی کامیاب جدوجہد، الگ یونیورسٹی کا مطالبہ منظور!

گوجرانوالہ: طلبہ کی کامیاب جدوجہد، الگ یونیورسٹی کا مطالبہ منظور!

August 17, 2021 at 10:25 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| 6 اگست 2021 ء کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ(HED)نے پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس اور یو ای ٹی کیمپس(رچنا کالج) کو ملا کر یونیورسٹی آف گوجرانوالہ بنا نے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ جس پر طلبہ میں غصے کی لہر دوڑ گئی، کیونکہ کافی عرصے سے گوجرانوالہ میںRead More

لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج!

لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج!

April 8, 2021 at 8:17 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کرونا وباء کے دوران ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ کو یقین دلایا گیا تھا کہ لاک ڈاون کے تمام عرصے میں آن لائن کلاسز کا اجرا کیا جائے گا اور اسکے ساتھ ساتھ کسی بھی طالبعلم کو فیلRead More

لاہور: سابقہ فاٹا کے طلبہ کی ریزرو سیٹیں اور سکالر شپ بحال کرو!

لاہور: سابقہ فاٹا کے طلبہ کی ریزرو سیٹیں اور سکالر شپ بحال کرو!

April 3, 2021 at 11:28 PM

|رپورٹ: پروگریسو یو تھ الائنس، لاہور|   اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں زیرِ تعلیم سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ جمعرات کے دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ ان کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں ان کی جتنی بھی سیٹوں اور اسکالر شپس کا خاتمہRead More

راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی، کیسے لڑا جائے؟

راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی، کیسے لڑا جائے؟

October 6, 2020 at 2:47 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولپنڈی| کورونا وباء کے دوران لاک ڈاؤن اور تاحال چلتی صورتحال میں پاکستان کے نظام تعلیم کا بھیانک چہرہ بالکل ننگا ہوگیا ہے جو طلبہ کو سہولیات دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے اور جس کے خلاف ملک بھر کے طلبہ میں تحرک دیکھنےRead More

سعد ابراہیم کا ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ اس نے فیسوں میں اضافے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔

لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور! فیسوں میں اضافہ نامنظور! سعد ابراہیم کو بحال کرو!

November 21, 2019 at 5:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| چند روز قبل انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے ”جرم“ میں سعد ابراہیم سمیت دیگر طلبہ کو یونیورسٹی سے بے دخل اور ہاسٹل الاٹمنٹ منسوخ کردی۔ سعد ابراہیم سمیت ان طلبہ کا ’جرم‘ یہ تھا کہ انہوں نےRead More