Post Tagged with: "Poetry"

نظم: ”ہم دیکھیں گے“، اقبال بانو کی 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر

نظم: ”ہم دیکھیں گے“، اقبال بانو کی 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر

December 28, 2019 at 8:19 PM

اقبال بانو کے 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر، انکی گائی گئی مشہور نظم ”ہم دیکھیں گے“ (جسے فیض احمد فیض نے لکھا تھا)، ہم اپنے ناظرین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ ضیاء آمریت کے دوران 1985 میں جب اقبال بانو نے لاہور سٹیڈیم میں 50 ہزار کے مجمعRead More

کوئٹہ: ’’ادب اور سیاست‘‘ کے عنوان پر سیشن اور مشاعرے کا انعقاد

کوئٹہ: ’’ادب اور سیاست‘‘ کے عنوان پر سیشن اور مشاعرے کا انعقاد

March 25, 2019 at 7:22 PM

|رپورٹ: خالد مندوخیل| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی طرف سے 23 مارچ کو بلوچی اکیڈمی میں ’’ادب اور سیاست‘‘ کے عنوان پر ایک سیشن اور اسکے ساتھ ساتھ ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن یعنی ”ادب اورRead More

نظم: معصوموں کا شکوہ

نظم: معصوموں کا شکوہ

January 26, 2019 at 11:42 PM

پاپا اکثر کہتے تھےیہ جو وردی والے ہیںہم سب کے رکھوالے ہیںہماری جانوں کی خاطراپنی جان لڑاتے ہیںہماری خوشیوں کی خاطردشمن سے لڑ جاتے ہیںیہ جو وردی والے ہیںہم سے پیار بھی کرتے ہیںاچھے سچے ہوتے ہیںبات کے پکے ہوتے ہیںجب بھی آپ کی راہ میں آئیںپیار سے ان کوRead More

نظم: میرے شہر کے سارے رستے بند ہیں لوگو

نظم: میرے شہر کے سارے رستے بند ہیں لوگو

January 12, 2019 at 5:02 PM

میرے شہر کے سارے رستے بند ہیں لوگو میں اس شہر کا نغمہ گر جو دو اک موسم غربت کے دکھ جھیل کے آیا تاکہ اپنے گھر کی دیواروں سے اپنی تھکی ہوئی اور ترسی ہوئی آنکھیں سہلاؤں اپنے دروازے کے اترتے روغن کو اپنے اشکوں سے صیقل کر لوںRead More

نظم: وہ صبح کبھی تو آئے گی

نظم: وہ صبح کبھی تو آئے گی

October 25, 2018 at 7:32 PM

ہم اپنے قارئین کیلئے ساحر لدھیانوی کی 38 ویں برسی کے موقع پر، محنت کشوں کے لیے لکھی ہوئی ایک نظم شائع کر رہے ہیں۔ 1 وہ صبح کبھی تو آئے گی ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گا جب دکھ کے بادل پگھلیں گےRead More

A Pakistani labourer uses a hamer as he works at an iron factory in Karachi, on the eve of International Labour Day. Pakistan has a workforce of around 56 million people among a population of 179 million, according to Pakistan's official figures compiled by the Federal Bureau of Statistics. (Asif Hassan/Getty Images)

نظم: بجٹ

September 19, 2018 at 10:51 PM

بجٹ مال و زر کے کھیل کا یہ جو گوشوارہ ہے ہم غریب لوگوں کی موت کا اشارہ ہے دیکھ ہم کو غور سے بد نصیب ہیں وہ ہم موت نے نہیں جنہیں زندگی نے مارا ہے آسمان سے خیر کی کب خبر ملی ہمیں وہ بہت ہی دور ہےRead More