نظم: ”ہم دیکھیں گے“، اقبال بانو کی 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر

اقبال بانو کے 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر، انکی گائی گئی مشہور نظم ”ہم دیکھیں گے“ (جسے فیض احمد فیض نے لکھا تھا)، ہم اپنے ناظرین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔

ضیاء آمریت کے دوران 1985 میں جب اقبال بانو نے لاہور سٹیڈیم میں 50 ہزار کے مجمع کے سامنے ساڑھی پہن کر اس نظم کو گایا تو وہ ضیاء کے خلاف بغاوت استعارہ بن گئیں۔ اس نظم کو فیض نے جیل کے اندر بیٹھ کر لکھا تھا۔ اسکے بعد سے اقبال بانو کے ٹیلی ویژن پر آنے پر بھی پابندی لگا دی گئی اور ساڑھی کو بھی ”غیر اسلامی“ قرار دے دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.